اقراء علمی مرکز چمن کا کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، جماعت نہم نے فائنل جیت لیا

اقراء علمی مرکز چمن کے کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں طلباء کرکٹ کھیلتے ہوئے

جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں سماجی برائیوں کا خاتمہ ہوتا ہے، سید سردار خوندئی اقراء علمی مرکز چمن کا کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، جماعت نہم نے فائنل جیت لیا چمن (خصوصی رپورٹ): ملک کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز چمن بوائز سیکشن کے زیر اہتمام کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ انتہائی منظم اور پُرامن انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں ادارے کی تمام جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا، جبکہ ٹورنامنٹ کمیٹی نے نظم و ضبط کے ساتھ تمام میچز بہترین انداز میں منعقد کرائے۔…

Read More

مولانا فضل الرحمان کے خلاف پروپیگنڈہ حق کی آواز دبانے کی ناکام کوشش ہے، مقررین

کچلاک میں جمعیت علماء اسلام کے تربیتی کنونشن میں صوبائی، ضلعی اور تحصیل رہنماؤں کی شرکت

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے خلاف پروپیگنڈہ حق کی آواز دبانے کی ناکام کوشش ہے، مقررین کا تربیتی کنونشن سے خطاب کچلاک میں جمعیت علماء اسلام کے تربیتی کنونشن کا انعقاد، نمایاں کارکردگی دکھانے والے کارکنوں میں انعامات تقسیم کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): جمعیت علماء اسلام تحصیل کچلاک کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اور پروقار تربیتی کنونشن تحصیل امیر مولانا محمد سلیمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کنونشن کے دوسرے سیشن کا آغاز ایوارڈ یافتہ قاری سہیل احمد ترین کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ کنونشن سے…

Read More

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، اولاد کے قتل پر قصاص سے استثنا مگر سزا برقرار

Exterior of Lahore High Court building in Pakistan, representing a significant criminal law judgment

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: والدین کو اولاد کے قتل پر قصاص سے استثنا، مگر سزا سے نہیں دو کمسن بیٹوں کے قتل کے مقدمے میں عدالت نے ملزمہ کی عمر قید کی سزائیں تبدیل کرکے ہر قتل پر 10، 10 سال قیدِ بامشقت کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے دو کمسن بیٹوں کے قتل کے مقدمے میں اہم قانونی فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ والدین کو اپنی اولاد کے قتل کے معاملے میں قصاص سے استثنا حاصل ہوسکتا ہے، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ…

Read More

خاتون کی موت پر اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ، چیٹ جی پی ٹی پر الزام

Smartphone displaying an AI chatbot interface beside prescription medication, illustrating a lawsuit over alleged medical advice.

امریکی خاتون کی موت پر اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ، والدین کا طبی رہنمائی پر سنگین الزام سیئٹل میں 31 سالہ سافٹ ویئر انجینئر مردہ پائی گئیں، والدین کا دعویٰ ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے مرگی کی دوا بتدریج بند کرنے اور ڈاکٹروں سے یہ بات چھپانے کی رہنمائی کی۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں ایمیزون سے وابستہ 31 سالہ سافٹ ویئر انجینئر بووین وان کی موت کے بعد ان کے والدین نے اوپن اے آئی اور کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو سیم آلٹ مین کے خلاف مقدمہ دائر…

Read More

انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان

Australia Cricket, England Cricket, Mitchell Marsh, ODI Series, T20 Series, Cricket News, 2026 Cricket

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈز کا اعلان مچل مارش دونوں فارمیٹس میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے، جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے بیشتر اہم کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، جس میں ٹیم کے کئی اہم ٹیسٹ کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تجربہ کار آل راؤنڈر مچل مارش دونوں فارمیٹس میں آسٹریلوی ٹیم کی…

Read More

فلوریڈا میں نجی طیارہ تباہ، تمام 9 افراد ہلاک

Wreckage of a private aircraft at a Florida residential crash site as emergency responders investigate.

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک حادثہ پام بیچ کاؤنٹی میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو سے تقریباً 7 میل دور پیش آیا، طیارہ گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک نجی کمپنی کا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق حادثہ اتوار کو پام…

Read More

لاہور سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر سے سرویلنس ڈرون ٹکرا کر گر گیا

لاہور میں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر سے سرویلنس ڈرون ٹکرا کر گر گیا، تحقیقات شروع جلو موڑ کی جانب سے آنے والا جدید ڈرون رات ساڑھے 12 بجے عمارت کی بیرونی دیوار سے ٹکرایا، کیمرہ اور بیٹری لائٹس فعال حالت میں ملیں۔ لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ہیڈکوارٹر کی عمارت سے ایک جدید سرویلنس ڈرون ٹکرا کر نیچے گر گیا، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈرون رات تقریباً ساڑھے 12 بجے جلو موڑ کی جانب سے آیا اور…

Read More