خاتون کی موت پر اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ، چیٹ جی پی ٹی پر الزام

Smartphone displaying an AI chatbot interface beside prescription medication, illustrating a lawsuit over alleged medical advice.

امریکی خاتون کی موت پر اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ، والدین کا طبی رہنمائی پر سنگین الزام سیئٹل میں 31 سالہ سافٹ ویئر انجینئر مردہ پائی گئیں، والدین کا دعویٰ ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے مرگی کی دوا بتدریج بند کرنے اور ڈاکٹروں سے یہ بات چھپانے کی رہنمائی کی۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں ایمیزون سے وابستہ 31 سالہ سافٹ ویئر انجینئر بووین وان کی موت کے بعد ان کے والدین نے اوپن اے آئی اور کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو سیم آلٹ مین کے خلاف مقدمہ دائر…

Read More

فلوریڈا میں نجی طیارہ تباہ، تمام 9 افراد ہلاک

Wreckage of a private aircraft at a Florida residential crash site as emergency responders investigate.

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک حادثہ پام بیچ کاؤنٹی میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو سے تقریباً 7 میل دور پیش آیا، طیارہ گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک نجی کمپنی کا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق حادثہ اتوار کو پام…

Read More