بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے […]
ملتان ایئرپورٹ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 30 پروازیں اور 5,070 مسافروں کی امیگریشن

ملتان: ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک ہی دن میں 30 پروازیں ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن حکام نے اسی روز مجموعی طور پر 5,070 مسافروں کی امیگریشن مکمل کی۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر بڑھتے ہوئے فضائی اور مسافروں کے […]
کراچی میں یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 94 افراد زخمی

کراچی: یومِ آزادی کی خوشیاں کراچی میں خطرناک ہوائی فائرنگ کے باعث سوگ میں بدل گئیں، جہاں شہر کے مختلف علاقوں میں جشن کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 17 بچوں سمیت 94 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 59 مرد، 10 خواتین اور 17 بچے شامل […]
پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، قیادت کا استحکام، اصلاحات اور عالمی امن پر زور

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور بھرپور ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جبکہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت نے قومی استحکام، اصلاحات، معاشی ترقی، اتحاد اور عالمی امن کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کی […]
آرمی پبلک سکول اٹک کے طالب علم کا جشنِ آزادی پر خصوصی پیغام

جشنِ آزادی آرمی پبلک سکول اٹک کے ہونہار طالب علم محمد حیدر علی کا بچوں اور نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام اٹک جشنِ آزادی کے موقع پر آرمی پبلک سکول اٹک کے ایک ہونہار طالب علم نے بچوں اور نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، […]
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ پاکستان پہنچ گئے، دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایئدے دو روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو پاکستان پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ ایک دہائی میں کسی اعلیٰ ترین نارویجن عہدیدار کا پاکستان کا اہم دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ناروے کے وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد پر ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ […]
جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار، تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے: سید سردار خوندئی

جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار اور تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے، سید سردار خوندئی۔ اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ آزادی اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب، پوزیشن ہولڈر طلباء میں نقد انعامات تقسیم چمن (خصوصی رپورٹ) اقراء علمی مرکز چمن کے دونوں اداروں میں یومِ آزادی اور ششماہی امتحانات کے نتائج […]
پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی: وزیراعلیٰ بلوچستان

پاکستان کے فتح مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کسی جارحیت کے لیے نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لیے […]
قائداعظمؒ کا 11 اگست کا خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے: اکمل بھٹی

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا تاریخی خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے۔ اکمل بھٹی اقلیتوں کے مساوی حقوق، سیاسی نمائندگی، مذہبی آزادی اور جبری تبدیلیٔ مذہب کی روک تھام کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے، فیصل آباد (میاں افتخار احمد) مینارٹیز الائنس پاکستان کے چیئرمین اکمل بھٹی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ […]
جولائی دنیا بھر میں گرم ترین مہینہ قرار، یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی

جولائی کے دوران دنیا بھر میں اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جبکہ مغربی یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی اور خشک سالی کی صورتحال نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کو نمایاں کردیا۔ فرانس اور اسپین سمیت کئی علاقوں میں جولائی کا درجہ حرارت تاریخی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ […]