جب سوال پوچھنا مشکل ہونے لگے | طاقت، ادارے اور نوجوانوں کا مستقبل

جب سوال پوچھنا مشکل ہونے لگے مینار  اے رحمان پٹیل 1961ء میں ییل یونیورسٹی کے ماہرِ نفسیات اسٹینلے ملگرام نے ایک غیر معمولی تجربہ شروع کیا وہ یہ سمجھنا چاہتے تھے کہ ایک عام انسان کسی بااختیار شخص کا حکم ماننے میں کہاں تک جا سکتا ہے تجربے میں شریک افراد کو یہ یقین دلایا گیا کہ غلط جواب دینے پر وہ دوسرے شخص کو بجلی کے جھٹکے دے رہے ہیں بہت سے لوگ پریشان ہوئے، کچھ نے احتجاج کیا، لیکن حیرت انگیز تعداد میں لوگ تجربے کی نگرانی کرنے…

Read More

سانحہ نیپال اور پاکستان کا آبی مستقبل | گلیشیئرز کا خطرہ

سانحہ نیپال اور پاکستان کا آبی مستقبل تحریر:محمد محسن اقبال ہالی ووڈ ایکشن، سنسنی اور تباہی کے مناظر پر فلمیں بنانے میں اپنی مثال آپ ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے کمالات کے ذریعے فلم ساز طوفانوں، زلزلوں، سیلابوں اور تباہی کے مناظر کو اس حیرت انگیز حقیقت نگاری کے ساتھ پردۂ سیمیں پر پیش کرتے ہیں کہ انسانی ذہن دنگ رہ جاتا ہے۔ بعض مناظر اس قدر غیر معمولی اور ناقابلِ یقین دکھائی دیتے ہیں کہ انسان انہیں محض تخیل کی دنیا کا حصہ سمجھنے لگتا ہے۔ لیکن تاریخ میں کبھی…

Read More

پمز نرسری آتشزدگی: نومولود بچوں کی ہلاکت، جوابدہی کا بڑا سوال

جنت کے مسافر تحریر: محمد محسن اقبال بے شک اللہ تعالیٰ، جو بلند و برتر ہے، اس پوری کائنات کا محافظ، پروردگار اور نگہبان ہے۔ جیسا کہ وہ خود قرآنِ حکیم میں ارشاد فرماتا ہے: “اللہ ان لوگوں کا کارساز ہے جو ایمان لائے؛ وہ انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔” (البقرہ 2:257)۔ اگرچہ زندگی کا نظام اللہ تعالیٰ کے حکم اور تقدیر کے تابع ہے، مگر انسانوں پر بھی ان کی سمجھ، اختیار اور سپرد کی گئی امانتوں کے دائرے میں زندگی کے تحفظ…

Read More

کراچی بار کا شاہ چارلس سوم کو خط، سورہیہ بادشاہ کی تدفین کا مقام ظاہر کرنے کا مطالبہ

بریکنگ نیوز: کراچی بار ایسوسی ایشن کا برطانیہ کے شاہ چارلس سوم (King Charles III) کو تاریخی خط اہم پیشرفت: حر تحریک کے رہبر سورہیہ بادشاہ (پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی) کی تدفین کی جگہ کو عام کرنے کا مطالبہ 20 مارچ 1943 کو سینٹرل جیل حیدرآباد میں پیر سائیں سورہیہ بادشاہ کو برطانوی حکومت نے شہید کیا تھا 83 سال گزرنے کے باوجود آخری آرام گاہ کا سامنے نہ آنا تشویشناک ہے، برطانیہ سرکاری ریکاڈز سامنے لائے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل…

Read More

حکیم سلطان احمد داؤدی کی 18ویں برسی، خدمات اور یادیں

حکیم سلطان احمد داؤدی ۔خدمتِ خلق اور تعمیرِ وطن کا روشن چراغ – میاں افتخار احمد وہ جو خدمتِ خلق اور وطن کی محبت میں جینے والے اور مٹنے والے تھے، وہ جو قائداعظم ثانی کہلائے، وہ شخصیت جو یادوں سے کبھی رخصت نہ ہوئی، ایک شخصیت اور بے شمار کردار تھے، وہ تھے حکیم سلطان احمد داؤدی۔ ان  کی بیماری اگست دو ہزار آٹھ میں شدت اختیار کر گئی اور وہ28 اگست 2008 کو دوپہر کے وقت اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ آج ان کی  18ویں برسی…

Read More

اٹک میں پتیری روٹی کی عدم دستیابی پر ایکشن، تندور ایسوسی ایشن طلب

اٹک: پتیری روٹی کی عدم دستیابی پر ضلعی فوڈ کنٹرولر کا ایکشن، تندور ایسوسی ایشن صدر طلب۔ اٹک : عجاز الحسن  اٹک شہر کے تندوروں پر پتیری روٹی کی عدم دستیابی کی شکایات کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چوہدری شمس عباس نے نوٹس لیتے ہوئے تندور ایسوسی ایشن کے صدر نادر خان کو طلب کرلیا۔ اس موقع پر پتیری روٹی کی فراہمی، سرکاری نرخ اور تندور مالکان کو آٹے کی سپلائی سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔میٹنگ میں میڈیا نمائندگان میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن اٹک کے ضلعی صدر…

Read More

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حیاتِ طیبہ: پوری انسانیت کے لیے نور و رحمت

حضور اکرم، رحمتِ عالم، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی 63 سالہ حیاتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے نور، رحمت، ہدایت اور مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ کی زندگی کا ہر پہلو صداقت، امانت، عدل، رحم، محبت، شجاعت، صبر، عاجزی اور اللہ تعالیٰ کی کامل بندگی کا بے مثال نمونہ ہے۔ آپ ﷺ صرف مسلمانوں ہی کے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے سب سے عظیم محسن اور کامل رہنما ہیں۔ آپ ﷺ کی ولادت…

Read More

سراجِ منیر ﷺ: حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تمام جہانوں کے لیے نور و رحمت

سراجِ منیر ﷺ: تمام جہانوں کے لیے نور تحریر:محمد محسن اقبال اللہ رب العزت نے اپنی بے پایاں رحمت اور حکمت کے تحت ہمارے جدِّ امجد حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوّا علیہا السلام کو اس خاکی دنیا میں اتارا، تاکہ نسلِ انسانی کا آغاز ہو اور تہذیب و تمدن کی داستان آگے بڑھے۔ مگر انسان کو کبھی بے راہ و بے سمت نہیں چھوڑا گیا۔ ہر دور میں اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتابوں کے ذریعے آسمانی ہدایت نازل فرمائی اور اپنے برگزیدہ پیغمبروں کو مبعوث کیا، تاکہ…

Read More

عالمی معیشت کا جنازہ کب اٹھے گا؟ ڈالر، سونا اور نئی مالیاتی دنیا

عالمی معیشت کا  جنازہ کب اٹھے گا  اور وراثت کیسے تقسیم ہو گی میاں افتخار احمد ریزرو کرنسی کا قصہ مختصر، 71 فیصد سے 57 فیصد تک کا سفر اور اس کے پیچھے چھپی جنگیں، 40 ٹریلین کا بوجھ، امریکی قرضہ اور اس کا عالمی اثر، ایک ناقابلِ تردید حقیقت بن چکا ہے۔2036 تک امریکہ کا قرضہ 63.8 ٹریلین ڈالرتک پہنچ جائے گا  کیا یہ عالمی معیشت کا جنازہ ہو گا؟  اور جنازے کے بعد یہ سوال کہ عالمی معیشت کی وراثت کیسے تقسیم ہو گی، آج کے دور کا…

Read More

پاکستان ڈیفنس فورسز ترمیمی بل 2026: چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات

خاندانی نظم سے قومی دفاع تک تحریر:محمد محسن اقبال انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے اس کی فطرت میں خاندان کے نظم و نسق کا ایک ایسا انتظام ودیعت فرما دیا تھا جس کے ذریعے وہ اپنے عہد کی ضروریات کے مطابق زندگی کا سفر جاری رکھ سکے۔ وقت گزرتا گیا تو یہ دائرۂ کار وسیع ہوتا چلا گیا؛ خاندان نے آگے بڑھتے بڑھتے بالآخر ریاست کی دہلیز پر قدم رکھا۔ موجودہ خاندانی نظام میں، جب تک دادا حیات ہوں، انہیں خاندان کا سربراہ تسلیم کیا جاتا…

Read More