محمود خان اچکزئی کا آزاد کشمیر فائرنگ پر ردعمل، بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہونے کا دعویٰ

آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں پر گولی چلانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، بلوچستان میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی: محمود خان اچکزئی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) آئین تحفظ پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں پر […]
بلاول بھٹو: میری سیاست ہمیشہ پالیسی اور گورننس پر رہی، ذاتی حملوں پر نہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی سیاست میں ہمیشہ پالیسی، گورننس اور عوامی مسائل پر بات کی ہے، نہ کہ شخصیات پر ذاتی حملے کیے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے بھی انہوں نے کبھی ان […]
برطانیہ: ہائی کورٹ نے برطانوی پاکستانی وکیل کو £834,000 کی شریعہ سرمایہ کاری میں فراڈ کا ذمہ دار قرار دے دیا

لندن: برطانیہ کی ہائی کورٹ نے برطانوی پاکستانی وکیل اویس جاوید کو فراڈ اور امانت میں خیانت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ انہوں نے ایسٹ لندن مسجد کے امام اور ان کے خاندان کی جانب سے شریعہ کے مطابق جائیداد میں سرمایہ کاری کے لیے سونپی گئی £834,000 کی رقم کا […]
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ 101ویں نمبر پر، صرف 29 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول رسائی حاصل ہے۔ اسلام آباد: ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار پایا ہے۔ عالمی درجہ بندی میں پاکستان 101ویں […]
تربت میں مسلح افراد نے 7 مزدور اغوا کر لیے، 2 مزدوروں کی شہادت کی اطلاعات

تربت سے مسلح افراد نے 7 مزدور اغوا کر کے ساتھ لے گئے کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان کے ضلع تربت سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ مسلح افراد نے سڑک پر کام کرنے والے 7 مزدوروں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔ ایک اطلاع کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 […]
نوشکی میں مسلح افراد کا حملہ، 10 گاڑیاں نذرِ آتش، ایک شخص زخمی

نوشکی میں مسلح افراد کا حملہ، 10 گاڑیاں نذرِ آتش، ایک شخص زخمی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نوشکی کے علاقے پدک اور مل ایریا میں مسلح افراد نے کھڑی گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں 10 گاڑیاں مکمل طور پر جل کر […]
سیلاب سے ریلوے پل متاثر، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل، متعدد ٹرینوں کے روٹس تبدیل

قلعہ شیخو پورہ کے قریب سیلاب سے ریلوے پل متاثر، لاہور، فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل بدر اور غوری ایکسپریس منسوخ، شالیمار، قراقرم اور میانوالی ایکسپریس کے روٹس تبدیل، مسافروں کو سفر سے قبل ٹرینوں کی تازہ صورتحال معلوم کرنے کی ہدایت فیصل آباد (میاں افتخار احمد) قلعہ شیخو پورہ اور مسن کلار […]
فیصل آباد ایکسپو 2026 چھوٹے تاجروں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کا تاریخی پلیٹ فارم، ڈاکٹر راشد مسعود

فیصل آباد ایکسپو 2026 چھوٹے تاجروں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کا تاریخی پلیٹ فارم ہے، ڈاکٹر راشد مسعود لاہور (میاں افتخار احمد): فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے زیر اہتمام منعقدہ ’’فیصل آباد ایکسپو 2026‘‘ کو قومی معیشت اور برآمدات کے فروغ کی جانب ایک تاریخی اور مؤثر […]
چاغی کے نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 آئل ٹینکر نذر آتش کر دیے

چاغی نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 تیل کی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) ضلع چاغی کے علاقے نوکچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے حملے کے دوران پانچ بوزر (تیل […]
پاکستان پٹرولیم سیکٹر میں اربوں کی ٹیکس چوری، اوگرا اور ایف آئی اے تحقیقات میں بڑے انکشافات

پٹرولیم ڈارک نیٹ ورک: سٹوریج اور سیل کے درمیان لاپتا اربوں روپے اور عوام پر اس کا قہر پاکستان کا پٹرولیم سیکٹر ایک ایسے سنگین نظامی بحران کا شکار ہے جس کی جڑیں پٹرول پمپس پر سٹوریج اور سیل کے درمیان فرق کو ریکارڈ کرنے کے لیے کسی موثر نظام کی عدم موجودگی میں پیوست […]