پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کل سے، 1.2 ارب ڈالر کی قسط کیلئے بات چیت

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات اسلام آباد

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے، جن میں موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کیلئے اقتصادی اہداف، اصلاحات اور توانائی شعبے کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کے پانچویں جائزے کیلئے اہم مذاکرات بدھ، 23 ستمبر 2026 سے اسلام آباد میں شروع ہونے جا رہے ہیں، جن کے دوران پاکستان کی جون 2026 تک کی معاشی کارکردگی اور طے شدہ اہداف پر پیش رفت کا…

Read More