معاہدے کا مقصد صحافیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے اٹک (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن اٹک کے درمیان صحافیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانا اور صحافی برادری کے لیے طبی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنانے میں…
Read MoreDay: نومبر 16، 2026
ڈویژنل ڈائریکٹر کوئٹہ زبینہ مشتاق کا چمن کے تعلیمی اداروں کا دورہ
ڈویژنل ڈائریکٹر کوئٹہ مس زبینہ مشتاق کا چمن کے تعلیمی اداروں کا دورہ، لواحقین کوٹہ اجلاس کی صدارت بھی کی تحریر: سید سردار محمد خوندئی چمن: ڈویژنل ڈائریکٹر کوئٹہ مس زبینہ مشتاق نے چمن کا دورہ کیا، جہاں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چمن اشوک کمار راجپوت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران مس زبینہ مشتاق نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول چمن کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے امتحانی ہال، ٹریننگ ہال اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے جاری تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔…
Read Moreکوئٹہ ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس 15 نئی گاڑیاں مل گئیں
کوئٹہ ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس 15 نئی گاڑیاں مل گئیں، آئی جی محمد طاہر مہمانِ خصوصی تھے تحریر: سید سردار محمد خوندئی کوئٹہ: کوئٹہ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں کوئٹہ ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ 15 نئی گاڑیاں حوالے کی گئیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر تھے۔ تقریب میں اعلیٰ پولیس اور سول افسران نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ کسی بھی ملک اور قوم کے رویے…
Read Moreنئے صوبے بنانے کا آئینی طریقہ: ریفرنڈم اور صوبائی اسمبلی کی منظوری
نئے صوبے: نعرہ، ریفرنڈم اور آئین کی کسوٹی تحریر: محمد محسن اقبال ہمارے ہاں نئے صوبوں کی بات موسمی بخار کی طرح ہے۔ ہر چند برس بعد چڑھتا ہے، کچھ دن محفلیں گرماتا ہے، ٹاک شوز کی رونق بڑھاتا ہے اور پھر فائلوں کے ڈھیر میں دب جاتا ہے۔ جوش بہت ہوتا ہے، مگر آئینی تقاضوں اور عملی پیچیدگیوں پر بات کرنے کی فرصت کسی کو نہیں ملتی۔ اب کے یہ قصہ ایسے وقت چھڑا ہے جب ریاست داخلی و خارجی محاذوں پر الجھی ہوئی ہے اور خطوں کے درمیان…
Read Moreچمن میں 22 نومبر کو اے این پی کا جلسہ، ایمل ولی خان شرکت کریں گے
چمن میں 19 نومبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال، 22 نومبر کو شہدائے وطن کی یاد میں عظیم الشان جلسہ عام ہوگا، ایمل ولی خان شرکت کریں گے: اصغر خان اچکزئی چمن (سید سردار محمد خوندئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 19 نومبر کو صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور 22 نومبر کو چمن میں شہدائے وطن شہید خان جیلانی خان اچکزئی اور شہید اسد خان اچکزئی کی یاد میں منعقد ہونے والا عظیم الشان جلسہ عام موجودہ سیاسی حالات کے…
Read More