چمن DCC اجلاس، BSDI فیز III کے ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کا جائزہ

چمن ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس، BSDI فیز-III کے ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کا جائزہ چمن (سید سردار محمد خوندئی): اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی اور ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی مشترکہ زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DCC) کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس چمن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر چمن اسکاؤٹس کی خصوصی شرکت و معاونت حاصل رہی، جبکہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلوچستان سسٹین…

Read More

مری میں اسکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے اور ڈرائیور زخمی

مری میں اسکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے اور ڈرائیور جھلس کر زخمی مری: مری میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 10 بچے اور ڈرائیور جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ لوئر موہڑا بڑاہوتر کے قریب پیش آیا، جہاں اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے جاگری۔ حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث اس میں سوار بچے اور ڈرائیور متاثر ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں…

Read More

مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسماہ 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسماہ انتقال کرگئیں کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسماہ محمد علی 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ سیتی حسماہ کے انتقال کی تصدیق مہاتیر محمد کے دفتر کی جانب سے کی گئی۔ وہ پیر کے روز انتقال کرگئیں۔ ان کے انتقال کے بعد نماز جنازہ بھی پیر کی شام ادا کی گئی، جبکہ تدفین ملائیشیا کے انتظامی دارالحکومت پوترجایا کے ایک قبرستان میں کی گئی۔ سیتی حسماہ محمد علی ملائیشیا کی معروف عوامی شخصیات میں…

Read More

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی

حنا جاوید قتل کیس: پنجاب حکومت نے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی لاہور: پنجاب حکومت نے حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقات کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے، جس کی سربراہی ڈی جی سی سی ڈی سہیل ظفر کریں گے۔ کمیٹی میں ڈی آئی جی لاہور اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 45 سالہ حنا جاوید کی لاش 20…

Read More

اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اور صفائی اقدامات

شہری خدمت کا سفر — اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اٹک: ضلع اٹک میں انتظامی امور اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور مختلف مواقع پر جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق انیل سعید نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی اٹک کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے بھی شہری مسائل کے حل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات کی نگرانی کی۔ میونسپل کمیٹی اٹک سے متعلق ایک انتظامی اجلاس…

Read More

حمزہ طارق کینیڈا کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر

پاکستانی نژاد کینیڈین کرکٹر حمزہ طارق کینیڈا کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر۔ کینیڈا کرکٹ نے پاکستانی نژاد وکٹ کیپر بیٹر حمزہ طارق کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ حمزہ طارق کی قیادت میں کینیڈا کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ 2 ٹرائی سیریز میں نیپال اور عمان کے خلاف میدان میں اترے گی۔ حمزہ طارق گزشتہ کئی برسوں سے کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مسلسل محنت’ تجربے اور قائدانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر انہیں قومی ٹیم کی…

Read More