البرٹا میں ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج میں 76 فیصد ووٹرز نے کینیڈا کے ساتھ رہنے کی حمایت کی، قومی اتحاد، رواداری اور مشترکہ مستقبل کے پیغام کو نمایاں کردیا (رپورٹ: تسنیم زکی) البرٹا، کینیڈا: کینیڈا کے صوبے البرٹا میں علیحدگی سے متعلق ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج نے ملک کے ساتھ رہنے کے حق میں واضح عوامی حمایت ظاہر کی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق تقریباً 76 فیصد ووٹرز نے البرٹا کو کینیڈا کا حصہ برقرار رکھنے کی حمایت کی، جبکہ تقریباً 24 فیصد نے علیحدگی پر آئندہ پابند ریفرنڈم…
Read MoreTasneem zaki
فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کے لیے کینیڈا پہنچ گئیں
پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کینیڈا پہنچ گئیں، کینیڈا سپر 60 میں وینکوور اینکرز کی نمائندگی کریں گی فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کے لیے تیار، 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک مقابلے ہوں گے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ میں شرکت کے لیے کینیڈا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ لیگ کے دوسرے سیزن میں وینکوور اینکرز کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اس وقت کوئی بین الاقوامی مصروفیت نہ ہونے کے باعث فاطمہ ثنا کو کینیڈا…
Read Moreحمزہ طارق کینیڈا کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
پاکستانی نژاد کینیڈین کرکٹر حمزہ طارق کینیڈا کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر۔ کینیڈا کرکٹ نے پاکستانی نژاد وکٹ کیپر بیٹر حمزہ طارق کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ حمزہ طارق کی قیادت میں کینیڈا کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ 2 ٹرائی سیریز میں نیپال اور عمان کے خلاف میدان میں اترے گی۔ حمزہ طارق گزشتہ کئی برسوں سے کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مسلسل محنت’ تجربے اور قائدانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر انہیں قومی ٹیم کی…
Read More