کینیڈا جیت گیا، تقسیم ہار گئی! البرٹا کے عوام کا تاریخی فیصلہ

البرٹا ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج اور کینیڈا کے ساتھ رہنے کی حمایت

البرٹا میں ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج میں 76 فیصد ووٹرز نے کینیڈا کے ساتھ رہنے کی حمایت کی، قومی اتحاد، رواداری اور مشترکہ مستقبل کے پیغام کو نمایاں کردیا   (رپورٹ: تسنیم زکی) البرٹا، کینیڈا: کینیڈا کے صوبے البرٹا میں علیحدگی سے متعلق ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج نے ملک کے ساتھ رہنے کے حق میں واضح عوامی حمایت ظاہر کی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق تقریباً 76 فیصد ووٹرز نے البرٹا کو کینیڈا کا حصہ برقرار رکھنے کی حمایت کی، جبکہ تقریباً 24 فیصد نے علیحدگی پر آئندہ پابند ریفرنڈم…

Read More

ٹورنٹو میں گاڑیوں کی چوری کا نیٹ ورک بے نقاب، 10 گرفتار

ریٹر ٹورنٹو میں گاڑیوں کی چوری کے خلاف پولیس کارروائی کی نمائندگی کرتی پولیس گاڑیاں اور لگژری گاڑیاں۔

گریٹر ٹورنٹو میں پرتشدد کار جیکنگ اور گاڑیوں کی چوری کا مبینہ منظم نیٹ ورک بے نقاب، 10 گرفتار، 128 الزامات عائد پولیس آپریشن میں 1.4 ملین کینیڈین ڈالر مالیت کی 15 مسروقہ گاڑیاں برآمد، نوجوانوں کو جرائم میں شامل کرنے کے مبینہ انکشافات ٹورنٹو / مسی ساگا — رپورٹ: تسنیم زکی گریٹر ٹورنٹو ایریا (GTA) میں پرتشدد کار جیکنگ اور قیمتی گاڑیوں کی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پیل ریجنل پولیس نے ایک اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، پروجیکٹ ہائی گارڈ (Project High…

Read More