بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، آل پارٹیز رہنماؤں کا امن و امان اور سیاسی حل پر زور

بلوچستان میں ظلم و جبر کی انتہا، قومی شاہراہیں غیر محفوظ اور صوبے کا مسئلہ سیاسی ہے۔ آل پارٹیز کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کے ایک اہم اور طویل آل پارٹیز مشاورتی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، آل پارٹیز رہنماؤں کا حکومت سے مذاکرات کا مطالبہ

په بلوچستان کې د ظلم او جبر انتها، ملي لويې لارې ناامنه او د صوبې مسئله سياسي ده۔ آل پارټيز کوټه (سيد سردار محمد خوندئی) په بلوچستان کې د بېلابېلو سياسي ګوندونو د مشرانو د يوې مهمې او اوږدې آل پارټيز مشاورتي غونډې وروسته ګډه خبري غونډه ترسره شوه۔ خبري غونډې ته په وينا کې […]
اٹک میں پرائس کنٹرول اجلاس، مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اٹک: اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے کے لیے پرائس کنٹرول اقدامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ اٹک: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) اٹک انیل سعید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے […]
اٹک: نئے افسران کے لیے رہائشی و دفتری سہولیات کا جائزہ، اے ڈی سی انیل سعید کا دورہ

نئے تعینات افسران کے لیے رہائشی و دفتری سہولیات کا جائزہ، اے ڈی سی انیل سعید کا مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ اٹک (بیورو چیف اعجازالحسن): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) اٹک انیل سعید نے ضلع بھر میں مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ کیا اور نئے تعینات ہونے والے افسران کے لیے رہائشی و دفتری […]
تھائی لینڈ کے اسکول میں فائرنگ، 14 سالہ طالب علم سمیت 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بینکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے قریب واقع ایک اسکول میں جمعہ کو پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے میں 14 سالہ طالب علم نے اپنے دادا دادی کو قتل کرنے کے بعد اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ […]
پاکستان تین ماہ بعد ہی 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گا، ذخائر اور پیداوار پر سوالات اٹھنے لگے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں اسٹریٹجک گندم ذخائر کو صوبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ناکافی قرار دیتے ہوئے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے نے ماہرین اور زرعی شعبے کو حیران کر دیا ہے، کیونکہ صرف تین ماہ قبل گندم کی نئی فصل کی کٹائی […]
سندھ ہائی کورٹ نے روبوٹک سرجیکل سسٹمز کی خریداری سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں، معاملہ نیب کے سپرد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری اسپتالوں کے لیے روبوٹک سرجیکل سسٹمز کی مبینہ طور پر زائد قیمت پر خریداری کے خلاف دائر دو یکساں آئینی درخواستیں نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اس معاملے سے متعلق شکایت پہلے ہی قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس میں لائی جا چکی ہے، جبکہ مشینوں کی خریداری […]