اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اقبال کی تقریب، سید سردار خوندئی کا خطاب

اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اقبال کی تقریب کے دوران طلبہ کو علامہ اقبال کی تعلیمات سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اقبال کی تقریب، سید سردار محمد خوندئی کا نوجوانوں کو خودی اور بلند عزائم کا پیغام   چمن (خصوصی رپورٹ): ملک کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ علامہ اقبال کے موقع پر ’’علامہ اقبال اور دورِ حاضر کے نوجوانوں کا روشن مستقبل‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی، کالم نگار اور اقراء علمی مرکز چمن کے بانی سید سردار محمد خوندئی تھے، جنہوں نے اپنے خطاب میں علامہ اقبال کے…

Read More

چمن-کوئٹہ قومی شاہراہ تیسرے روز بھی بند، مسے زئی حملے کے خلاف دھرنا جاری

مسے زئی حملے کے خلاف میزئی اڈہ پر کوئٹہ-چمن قومی شاہراہ پر لواحقین اور مقامی افراد کا دھرنا

چمن-کوئٹہ قومی شاہراہ تیسرے روز بھی بند، مسے زئی حملے میں شہید دو افراد کی لاشیں ایمبولینس میں رکھ کر لواحقین کا دھرنا جاری قلعہ عبداللہ (سید سردار محمد خوندئی): ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان کی حدود تنگ مسے زئی میں مسلح حملے کے خلاف کوئٹہ-چمن قومی شاہراہ مسلسل تیسرے روز بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ واقعے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا، اس کے علاوہ ایک شخص کو اغوا کیے جانے کی اطلاع ہے۔ مقامی ذرائع اور…

Read More

کوئٹہ سبزال روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ورثاء کا دھرن

کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس اور ایمرجنسی اہلکار سڑک پر موجود ہیں۔

کوئٹہ: سبزال روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد قتل، ورثاء کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) کوئٹہ کے علاقے سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک میں مالی تنازع پر فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے مبینہ طور پر مخالف گروپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ دو میتیں بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال جبکہ ایک میت اور ایک زخمی کو سول…

Read More

چمن اقراء علمی مرکز میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریبات، اساتذہ کو خراجِ تحسین

اساتذہ ہی معاشرے کی اصل طاقت اور قوموں کی ترقی کا ضامن ہیں ۔ سید سردار خوندئی اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اساتذہ کے موقع پر پروقار تقریبات کا انعقاد چمن( خصوصی رپورٹ ) ہمیشہ مقام و منزلت پانے والے اساتذہ کرام ہیں۔ یومِ اساتذہ (ٹیچرز ڈے) کی مناسبت سے اقراء علمی مرکز چمن کے دونوں اداروں، بوائز اور گرلز سیکشن میں سادہ و پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ بوائز سیکشن میں منعقدہ مرکزی تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی و کالم نگار، اقراء علمی مرکز چمن کے…

Read More