اٹک ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دسواں سالانہ جنرل اجلاس ضلع کونسل ہال اٹک میں منعقد ہوا جس میں چیمبر کی 300 ممبران خواتین نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر عبد الحسیب خان تھے اجلاس کے دوران چیمبر کے ساتویں انتخابات بھی منعقد کیے گئے جن میں صدر، سینئر نائب صدر، اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا انتخاب کیا گیا۔ اس موقع پر سابق صدر اٹک ویمن چیمبر آف کامرس حنا منصب خان نے کہا کہ سالانہ جنرل اجلاس چیمبر کی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہے…
Read Moreقومی
پشتون قومی روایات ہماری اصل طاقت، تعلیم ان کا محافظ ہے: سید سردار خوندائی
پشتون قوم کی تاریخی صفات کو زندہ رکھنا ہی اصل طاقت اور تعلیم اس کی حفاظت ہے۔ سید سردار خوندئی چمن (خصوصی رپورٹ) پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے شہر کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز بوائز سیکشن میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ادارے کے طلباء نے اس تاریخی دن کی مناسبت سے تقاریر اور پشتو اشعار پیش کیے، جبکہ دو مختلف گروپوں نے پشتون قوم کا روایتی اتنڑ پیش کر کے حاضرین سے داد وصول کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی و…
Read Moreبلوچستان میں آپریشن شعبان 2، 6 دہشت گرد ہلاک، 9 گرفتار
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، 6 دہشت گرد ہلاک، 9 مشتبہ افراد گرفتار بلوچستان میں آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ساران تنگی کے علاقے میں کی گئی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ساران تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی میں…
Read Moreپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کل سے، 1.2 ارب ڈالر کی قسط کیلئے بات چیت
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے، جن میں موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کیلئے اقتصادی اہداف، اصلاحات اور توانائی شعبے کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کے پانچویں جائزے کیلئے اہم مذاکرات بدھ، 23 ستمبر 2026 سے اسلام آباد میں شروع ہونے جا رہے ہیں، جن کے دوران پاکستان کی جون 2026 تک کی معاشی کارکردگی اور طے شدہ اہداف پر پیش رفت کا…
Read Moreجرمنی اسکالرشپ 2027: پاکستانی طلبہ کیلئے پی ایچ ڈی کی مکمل مالی معاونت کا موقع
جرمنی اسکالرشپ 2027 کے تحت اہل بین الاقوامی طلبہ کو جرمن جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے ماہانہ 1,500 یورو وظیفہ، 100 یورو موبیلیٹی الاؤنس اور دیگر مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد: جرمنی میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم موقع سامنے آیا ہے، جہاں روزا لکسمبرگ فاؤنڈیشن اسکالرشپ 2027 کے تحت بین الاقوامی طلبہ کو پی ایچ ڈی کی تعلیم کیلئے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ یہ اسکالرشپ ان طلبہ کیلئے پیش کی گئی ہے جو جرمنی کی کسی تسلیم شدہ…
Read Moreخیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 خوارج ہلاک خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 37 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں، جبکہ افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں فضائی کارروائی بھی کی گئی۔ وزارت اطلاعات کے مطابق 20 ستمبر کو کوہاٹ اور ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف کیے گئے آپریشن کے دوران 9 خوارج ہلاک جبکہ…
Read Moreملک بھر میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے تحت ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج منعقد ہو رہا ہے۔ امتحان کے لیے مجموعی طور پر ایک لاکھ 38 ہزار 160 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ایم ڈی کیٹ پاکستان کے 34 امتحانی مراکز کے علاوہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم ایک بین الاقوامی مرکز پر بھی لیا جا…
Read Moreمنڈی بہاؤالدین: موبائل سنیچر شیدہ گینگ کے 2 ارکان گرفتار
ڈی ایس پی سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین عامر عباس شیرازی کی قیادت میں سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین کی بڑی کامیابی، راجہ محمد ایوب منڈی بہاؤالدین موبائل چھیننے والا خطرناک شیدہ گینگ گرفتار،سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری، خطرناک موبائل سنیچر گینگ کے دونوں ارکان گرفتار، مختلف اضلاع سے چھینے گئے درجنوں قیمتی موبائل فون برآمد،سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین نے ایک بڑی اور اہم کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون چھیننے والے شیدہ گینگ کے دونوں ارکان کو گرفتار کر لیا،گرفتار…
Read Moreاٹک میں پٹرول ریلیف پیکیج پر اہم ملاقات، عوام کو ریلیف یقینی بنانے کی ہدایت
اٹک۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز اٹک انیل سعید نے ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایسوسی ایشن کے صدر اور دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔ اٹک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے پٹرول ریلیف پیکیج کا مقصد عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنا ہے، لہٰذا اس پیکیج کے ثمرات حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچانے کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے پٹرول…
Read Moreاٹک: این جی اوز کی رجسٹریشن اور نگرانی کا نظام مؤثر بنانے پر اجلاس
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز انیل سعید نے اپنے دفتر میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔ اٹک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) اجلاس میں ضلع بھر میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کی رجسٹریشن، ان کی فعالیت کو ضابطے میں لانے اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ان کی خدمات کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں این جی اوز کی رجسٹریشن کے طریقہ کار، متعلقہ قوانین و ضوابط پر…
Read More