سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے ہوگیا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے فی تولہ ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1800 روپے کم ہوئی ہے،…
Read MoreStaff report
پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان، اذان احمد کو کپتان مقرر کردیا گیا
سری لنکا انڈر 17 کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جبکہ اذان احمد کو قومی انڈر 17 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اذان احمد اس سے قبل راولپنڈی انڈر 17 ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے نیشنل انڈر 17 کپ کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں ٹیم کی کامیابی کے بعد انہیں قومی انڈر 17 ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی انڈر 17 ٹیموں کے درمیان سیریز 9 سے…
Read Moreواٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام سے میڈیا شیئر کرنے کی آزمائش
واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام سے براہ راست میڈیا شیئر کرنے کی آزمائش کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے، جس کے ذریعے فیس بک اور انسٹاگرام پر موجود تصاویر، ویڈیوز اور ریلز کو براہ راست واٹس ایپ پر شیئر کرنا ممکن ہوگا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق یہ نیا کراس شیئرنگ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژنز میں آزمایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ…
Read Moreبھارتی اداکار ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل
بھارتی اداکار ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار اور کامیڈین ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کے باعث ممبئی کے علاقے تھانے کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جہاں طبی صورتحال کے باعث انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ایشور ٹھاکر کو بھارتی کامیڈی ڈراموں ’بھابھی جی گھر پر ہیں‘ اور ’ایف آئی آر‘ میں اداکاری کے باعث شہرت ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند برسوں سے وہ صحت کے مسائل کے ساتھ…
Read Moreانگلش کاؤنٹی کرکٹر رابن داس پر زیادتی کے دو مقدمات میں فرد جرم عائد
انگلش کاؤنٹی کرکٹر رابن داس پر زیادتی کے دو مقدمات میں فردِ جرم عائد انگلش کاؤنٹی کرکٹ سے وابستہ رابن داس پر ایک خاتون سے مبینہ زیادتی کے دو مقدمات میں فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 24 سالہ رابن داس پر 23 جولائی 2026 کو دو مرتبہ زیادتی کے الزامات کے حوالے سے چارج عائد کیے گئے تھے۔ وہ 9 اکتوبر کو اِنر لندن کراؤن کورٹ میں پیش ہوں گے۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق رابن داس کو گزشتہ سال 27…
Read Moreموٹروے ایم ون اسلام آباد سے چھچھ انٹرچینج تک بند
موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک بند اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے پر ہیوی ٹرالرز کھڑے کیے جانے کے باعث اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون کے مختلف مقامات بھی ٹریفک کے لیے…
Read Moreامریکی جج کا 3 میڈیا اداروں کی وائٹ ہاؤس رسائی بحال کرنے کا حکم
امریکی وفاقی جج کا 3 میڈیا اداروں کی وائٹ ہاؤس رسائی بحال کرنے کا حکم واشنگٹن: امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین بڑے میڈیا اداروں کے صحافیوں پر وائٹ ہاؤس میں پابندی کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے ان کی رسائی فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ رائٹرز کے مطابق امریکی ڈسٹرکٹ جج ٹموتھی کیلی نے قرار دیا کہ سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں کو وائٹ ہاؤس سے دور رکھنے کا اقدام بادی النظر میں امریکی…
Read Moreکرس وان ہولن کا ہیوسٹن میں امریکہ پاکستان اقتصادی شراکت داری کا مطالبہ
کراچی میں پیدا ہوئے، امریکہ میں ابھرے: سینیٹر کرس وان ہولن کا ہیوسٹن کی پاکستانی کمیونٹی سے مضبوط اقتصادی شراکت داری کا مطالبہ ہیوسٹن، ٹیکساس: 12 ستمبر 2026 کی شام میری لینڈ کے سینیٹر کرس وان ہولن نے ہیوسٹن میں ایک گھر کے اندر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے خطاب کیا اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ یہ نجی فنڈ ریزنگ ڈنر معروف وکیل نومی حسین نے اپنے گھر 1 ایمز سرکل میں منعقد کیا،…
Read Moreسونے کی قیمت میں مزید 1800 روپے کمی، فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئی
سونے کی قیمت میں مزید 1800 روپے کمی، فی تولہ نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں 2700 روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی، یوں گزشتہ دو روز کے…
Read Moreبلوچستان میں آپریشن شعبان 2، 6 دہشت گرد ہلاک، 9 گرفتار
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، 6 دہشت گرد ہلاک، 9 مشتبہ افراد گرفتار بلوچستان میں آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ساران تنگی کے علاقے میں کی گئی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ساران تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی میں…
Read More