عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.58 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 100.3 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کا اثر درآمدی…
Read MoreStaff report
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نیا سرچ شارٹ کٹ متعارف
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے چیٹ سرچ مزید آسان بنا دی واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے چیٹس میں پرانے پیغامات تلاش کرنے کا عمل مزید آسان بنانے کے لیے نیا سرچ شارٹ کٹ متعارف کرا دیا ہے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے بعد صارفین کو کسی مخصوص چیٹ میں پیغام تلاش کرنے کے لیے چیٹ سے باہر نکل کر انفارمیشن پیج کھولنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سرچ کا آپشن اب براہِ راست چیٹ میں زیادہ آسانی سے دستیاب ہوگا۔ اس سے…
Read Moreپی سی بی کا انڈر 19 کھلاڑیوں کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ
پی سی بی کا انڈر 19 کھلاڑیوں کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور نوجوان کرکٹرز کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہیڈ کوچ شاہد انور کے مطابق انگلینڈ میں ٹیم کی اچھی کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو ملاقات کے لیے مدعو کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے نوجوان کرکٹرز سے انفرادی طور پر ملاقات کی اور…
Read Moreٹرمپ کا ایران سے متعلق مختلف آپشنز پر غور، پزشکیان سے ملاقات کا امکان
ٹرمپ کا ایران سے متعلق مختلف آپشنز پر غور، پزشکیان سے ملاقات کا امکان واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے متعلق آئندہ اقدامات کے حوالے سے فیصلہ سازی کے مرحلے میں ہیں اور مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق ان میں فوجی کارروائی، مزید معاشی دباؤ اور ایران کے ساتھ معاہدے کا امکان شامل ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ مستقبل قریب میں ایران کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ سکتی ہے۔ ان کے بیانات میں ایران…
Read Moreخیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 خوارج ہلاک خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 37 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں، جبکہ افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں فضائی کارروائی بھی کی گئی۔ وزارت اطلاعات کے مطابق 20 ستمبر کو کوہاٹ اور ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف کیے گئے آپریشن کے دوران 9 خوارج ہلاک جبکہ…
Read Moreصبا قمر کا ماضی کی محبت سے متعلق اہم انکشاف
صبا قمر کا ماضی کی محبت سے متعلق انکشاف پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ماضی کی ایک محبت کا تذکرہ کیا ہے۔ برطانیہ میں موجود صبا قمر نے لندن میں ایس کے ٹی ویلفیئر کے تحت منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مداحوں سے ملاقات کی اور ان کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے۔ تقریب کے دوران اداکارہ سے ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں سوال کیا گیا۔ جواب میں صبا قمر…
Read Moreگوگل جیمینائی نے سائبر سکیورٹی ٹیسٹ میں 3 ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرلی
گوگل جیمینائی نے سائبر سکیورٹی ٹیسٹ میں تین ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرلی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل جیمینائی نے سائبر سکیورٹی کی صلاحیتوں کے ایک تجربے کے دوران انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کا استعمال کرتے ہوئے تین ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ مئی میں آزاد سائبر سکیورٹی ادارے ’اِرریگولر‘ کی جانب سے کیے گئے ایک جائزے کے دوران سامنے آیا۔ جائزے کے دوران جیمینائی نے ویب پر دستیاب معلومات تلاش کیں اور ان معلومات کی…
Read Moreملک بھر میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے تحت ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج منعقد ہو رہا ہے۔ امتحان کے لیے مجموعی طور پر ایک لاکھ 38 ہزار 160 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ایم ڈی کیٹ پاکستان کے 34 امتحانی مراکز کے علاوہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم ایک بین الاقوامی مرکز پر بھی لیا جا…
Read Moreمشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور یمن کے حوثیوں کے ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر خطے میں قائم امریکی سفارتخانوں نے اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔ مصر کی سرکاری نیوز ایجنسی مینا کے مطابق اردن، اسرائیل، عراق، قطر، بحرین، سعودی عرب، عمان، متحدہ عرب امارات اور لبنان میں موجود امریکی سفارتی مشنز کی جانب سے اپنے شہریوں کو موجودہ صورتحال کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی حکام کے…
Read Moreایشین گیمز: سری لنکا نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
ایشین گیمز: سری لنکا نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 40 گیندوں پر 71 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے…
Read More