شاداب خان کی سلیکشن پر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے

شاداب خان کی سلیکشن پر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سلیکشن کے معاملے پر سابق پاکستانی اسپنرز توصیف احمد اور ثقلین مشتاق کے درمیان اختلاف سامنے آ گیا ہے۔ سابق چیف سلیکٹر توصیف احمد نے سابق کرکٹر فواد عالم کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ثقلین مشتاق نے شاداب خان کی ٹیم میں شمولیت کے معاملے پر ان سے رابطہ کیا تھا اور شاداب کے معاملے میں نرمی برتنے کے لیے کہا گیا تھا۔ توصیف احمد…

Read More

ریاض اور الخرج میں ممکنہ حوثی حملے کے خدشے پر الرٹ

ریاض اور الخرج میں ممکنہ حوثی حملے کے خدشے پر الرٹ سعودی سول ڈیفنس نے ممکنہ حوثی حملے کے خدشے کے پیش نظر دارالحکومت ریاض اور الخرج میں ہنگامی الرٹ جاری کیا، تاہم کچھ دیر بعد یہ الرٹ واپس لے لیا گیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یہ اقدام حوثی گروپ کی جانب سے حالیہ حملوں میں اضافے کے تناظر میں کیا گیا۔ اس سے قبل جمعے کی رات جدہ، طائف اور ینبوع میں بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر وارننگ جاری کی گئی تھی۔ ادھر یمن…

Read More

امن بلڈ ڈونر سوسائٹی کے وفد کی وکلاء و سماجی شخصیات سے اہم ملاقات

امن بلڈ ڈونر سوسائٹی کے وفد کی وکلاء و سماجی شخصیات سے ملاقات، شمولیت کی دعوت سیالکوٹ (سمیع اللہ وٹو): امن بلڈ ڈونر سوسائٹی آف پاکستان کے وفد نے مرکزی صدر معروف سماجی و فلاحی شخصیت زاہد شریف، میڈم رخسانہ آصف اور سکندر علی کی قیادت میں قائد لاء چیمبر کا دورہ کیا، جہاں وکلاء اور سماجی شخصیات سے ملاقات کی گئی اور انہیں امن بلڈ ڈونر سوسائٹی آف پاکستان میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ ملاقات کے دوران مرکزی صدر امن بلڈ ڈونر سوسائٹی آف پاکستان زاہد شریف نے…

Read More

گزشتہ برس بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

گزشتہ برس بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی: سعودی وزارتِ حج و عمرہ ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 2025 کے دوران بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جن میں سب سے زیادہ مصری جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانی عمرہ زائرین رہے سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 2025 میں عمرہ زائرین کی ریکارڈ تعداد رہی 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی…

Read More

سعودی عرب: الجبیل میں سابق کرکٹر عبدالرزاق کے اعزاز میں پروقار تقریب

الجبیل کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مایہ ناز کرکٹر عبدالرزاق کے اعزاز میں تقریب ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کرکٹرز، کھیلوں سے وابستہ شخصیات، سعودی و پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں اور شائقینِ کرکٹ نے بڑی تعداد میں شرکت کی الجبیل کرکٹ ایسوسی ایشن (JCA) کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کا مقصد نہ صرف سابق قومی اسٹار عبدالرزاق کی خدمات کو خراجِ…

Read More

بلوچستان: سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کا PMU-BESP منصوبوں کا جائزہ، تعلیمی اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کا PMU-BESP منصوبوں کا جائزہ، تعلیمی اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان حکومت کے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن لال جان جعفر نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام (PMU-BESP) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں صوبے بھر میں جاری تعلیمی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر حافظ محمد قاسم نے سیکرٹری کو مختلف منصوبوں پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں معیاری تعلیم تک رسائی بڑھانے، تعلیمی اداروں کی استعداد…

Read More

کوزھک ٹاپ کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوزھک ٹاپ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق چمن (سید سردار محمد خوندئی) کوئٹہ۔چمن قومی شاہراہ پر شیلہ باغ کے مقام، کوژھک ٹاپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی کے بعد…

Read More

ریاض ائیر کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان، اسلام آباد اور لاہور شامل

سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر نے پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید اضافہ ہوگا طیرانِ ریاض پاکستان کے لیے اپنے فضائی آپریشن کا آغاز اگست میں کرے گی جبکہ اسلام آباد اور لاہور کے لیے بکنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے ریاض ائیر کی جانب…

Read More