طاقتور ایل نینو 2026: 5 کروڑ افراد غذائی بحران کے خطرے میں

طاقتور ایل نینو 2026: دنیا پر موسمیاتی ضرب، پانچ کروڑ افراد غذائی بحران کے خطرے میں میاں افتخار احمد دنیا ایک ایسے موسمیاتی مرحلے میں داخل ہو رہی ہے جس کے اثرات صرف درجہ حرارت، بارش یا خشک سالی تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ خوراک، زراعت، پانی، توانائی، عالمی تجارت، مہنگائی، صحت عامہ اور کروڑوں انسانوں کے روزگار تک پھیل سکتے ہیں۔ 2026 کا ایل نینو اب محض ایک ممکنہ موسمیاتی واقعہ نہیں رہا بلکہ بحرالکاہل میں اس کی موجودگی قائم ہو چکی ہے اور عالمی موسمیاتی اداروں کے…

Read More

مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان کا نیا تزویراتی امتحان

مکہ دفاعی معاہدہ: بدلتی ہوئی دنیا میں پاکستان کا نیا تزویراتی امتحان میاں افتخار احمد مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ مسلم دنیا، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے بدلتے ہوئے تزویراتی حالات میں ایک غیر معمولی پیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ معاہدہ محض تین ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کا ایک رسمی اعلان نہیں بلکہ اس کے پیچھے موجود علاقائی، سیاسی، معاشی، عسکری اور سفارتی محرکات اسے ایک وسیع تر جغرافیائی و سیاسی تبدیلی کا اشارہ بناتے ہیں۔…

Read More

ماضی کی شاہراہ، مستقبل کا حصار: پاکستان سعودی عرب ترکیہ دفاعی معاہدہ

32 صوبوں کا خواب ،آئینی طوفان یاسیاسی دھماکہ میاں افتخار احمد   پاکستان میں 32 نئے صوبے اور 33 ہائی کورٹس بنانے کی تجویز نے ملک کی سیاسی اور آئینی تاریخ کی ایک ایسی پرانی بحث کو نئے سرے سے زندہ کر دیا ہے جس نے کبھی اپنی تکمیل نہیں دیکھی۔ یہ تجویز، جسے وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان اقتصادی اجلاس 2026 میں ایک تقریر کے دوران عوام کے سامنے رکھا، موجودہ چاروں صوبوں کو ختم کرکے ان کی جگہ 33 نئی انتظامی اکائیاں بنانے کی بات کرتی ہے،…

Read More

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے: اکمل بھٹی

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا تاریخی خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے۔ اکمل بھٹی اقلیتوں کے مساوی حقوق، سیاسی نمائندگی، مذہبی آزادی اور جبری تبدیلیٔ مذہب کی روک تھام کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے، فیصل آباد (میاں افتخار احمد) مینارٹیز الائنس پاکستان کے چیئرمین اکمل بھٹی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ 11 اگست 1947 کو قائداعظم محمد علی جناحؒ کی جانب سے دستور ساز اسمبلی سے کیے گئے تاریخی خطاب کو پاکستان کے لیے رہنما اصول کے طور پر اپنایا جائے اور اسے آئین کے دیباچے…

Read More

یومِ آزادی اتحاد و عزم کی تجدید کا دن ہے: بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت

یومِ آزادی اتحاد و عزم کی تجدید کا دن ہے: بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت قیامِ پاکستان کیلئے آباؤ اجداد کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم کیا جائے فیصل آباد (میاں افتخار احمد) بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے اہل وطن کو آزادی کی 79ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قوم کو درپیش سماجی، سیاسی، معاشی اور سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔…

Read More

پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری مختلف مکاتبِ فکر کے مسلم و مسیحی رہنماؤں کی شرکت، ملکی ترقی، خوشحالی اور امن کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار فیصل آباد(میاں افتخار احمد) پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری ٹی ایم اے ہال فیصل آباد میں منعقد ہوئی، جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور ریورنڈ بشپ طفیل بزمی کی دعا سے کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی میاں طاہر جمیل ایم پی اے پی پی 115 جبکہ کامران بھٹی چیف…

Read More

باورچی خانہ اور خاندانی نظام: گھر کا کھانا کیوں ضروری ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم باورچی خانہ: خاندانی بقا کی آخری خندق میاں افتخار احمد یہ عنوان شاید بہت بھاری اور ڈراؤنا لگتا ہے مگر جب ہم اعداد و شمار، تاریخی حقائق اور بین الاقوامی تھنک ٹینکس کی تحقیق کو سامنے رکھ کر دیکھتے ہیں تو یہ حقیقت سے زیادہ مبالغہ نہیں ہوتا۔ کھانا پکانا محض معدے کی بھوک مٹانے کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی علامت ہے جو خاندانی اتحاد، بین النسلی رابطے اور ثقافتی شناخت کی نمائندگی کرتی ہے۔ جب گھروں میں کھانا پکنا بند ہو جاتا…

Read More

فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک نتائج 2026 کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 74.69 فیصد رہا

فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 74.69 فیصد رہا ایک لاکھ 92 ہزار 925 امیدواروں میں سے ایک لاکھ 44 ہزار 89 کامیاب، 547 امتحانی مراکز قائم، ری چیکنگ کے لیے درخواستیں 21 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی فیصل آباد (میاں افتخار احمد) : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی تقریب تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی…

Read More

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں یوم استحصال کشمیر پر یکجہتی واک

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں یومِ استحصالِ کشمیر بھرپور قومی جذبے سے منایا گیا جامعہ میں یکجہتی واک، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، امن، انصاف اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ فیصل آباد (میاں افتخار احمد) نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (این ٹی یو) میں یومِ استحصالِ کشمیر قومی جذبے اور بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار، امن، انصاف،…

Read More

فیصل آباد بورڈ میٹرک رزلٹ 2026: پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا فیصل آباد (میاں افتخار احمد)  چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتحان دہم (اول) سالانہ 2026ء کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے تمام کامیاب پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے روشن و تابناک مستقبل کے لیے…

Read More