سائنس کا انسان اور قرآن کا خلیفہ: انسان کی تخلیق  ایک ہی حقیقت کے دو زاویے

میاں افتخار احمد انسان کی ابتدا کا سوال محض ایک سائنسی مسئلہ نہیں بلکہ ایک فکری، اخلاقی اور الہیاتی معمہ ہے جو صدیوں سے انسانی ذہن کو اپنی گرفت میں لیے ہوئے ہے، ایک طرف جدید سائنس ہے جو تجربہ، مشاہدہ، رکازی شواہد اور جینیاتی تجزیوں کی بنیاد پر انسان کو ایک طویل حیاتیاتی عمل کی پیداوار قرار دیتی ہے، اور دوسری طرف الہامی کتابیں ہیں جو انسان کو محض حیاتیاتی وجود نہیں بلکہ ایک منتخب، باشعور اور اخلاقی ذمہ داری کا حامل وجود بتاتی ہیں، عام طور پر ان…

Read More

برزخ :شعور کی آزادی، وقت کی موت، اور ابدیت کی پہلی جھلک ہے

میاں افتخار احمد دنیا، برزخ، قیامت، جنت اور دوزخ دراصل صرف مقامات نہیں بلکہ شعور کے مختلف مدارج ہیں اور ان سب کو سمجھنے کی کنجی وقت یعنی ٹائم کے تصور میں پوشیدہ ہے، انسان دنیا میں پیدا ہوتے ہی ایک ایسے نظام میں داخل ہوتا ہے جہاں وقت خطی ہے، گھڑی کی سوئیاں چلتی ہیں، دن رات بدلتے ہیں، عمر بڑھتی ہے، جسم کمزور ہوتا ہے، یادداشت ماضی میں جاتی ہے اور خواہش مستقبل میں، یہی وہ قید ہے جسے قرآن دنیا کہتا ہے اور اسی لیے دنیا کو…

Read More