میاں افتخار احمد سورہ نمل کا آغاز حروف مقطعات طس سے ہوتا ہے اور یہ حروف اس بات کی علامت ہیں کہ قرآن ایک ایسا متن ہے جو اپنی زبان کے دھارے کو اپنے ہی انداز میں بہاتا ہے اور قاری کو اس بات پر آمادہ کرتا ہے کہ وہ سطحی پڑھنے سے گہرے تدبر کی طرف مائل ہو۔ اس سورت کا مرکزی کردار حضرت سلیمان علیہ السلام ہیں جنہیں نہ صرف نبوت بلکہ بادشاہت اور مخلوقات کی زبان سمجھنے کی غیر معمولی صلاحیت عطا کی گئی تھی۔ یہ صلاحیت…
Read MoreMian Iftikhar Ahmad
کیا آنے والے فیصلے پاکستان کا نقشہ بدل سکتے ہیں؟ تجزیہ
کیاآنے والے فیصلے پاکستان کا نقشہ بدل سکتے ہیں میاں افتخار احمد جب ریاست اپنے آپ کو بدلنے لگے تو سیاست کے موسم بدل جاتے ہیں۔کبھی کبھی قوموں کی تاریخ میں ایسے لمحے آتے ہیں جب خبریں خاموش ہو جاتی ہیں لیکن اشارے بولنے لگتے ہیں، جب سرکاری بیانات سے زیادہ اہم خاموشیاں ہو جاتی ہیں، جب سیاست دان ایک بات کہتے ہیں مگر ریاست دوسری سمت میں چل رہی ہوتی ہے، جب اقتدار کے ایوانوں میں ہونے والی سرگوشیاں عوام تک افواہوں کی صورت پہنچتی ہیں اور پھر پورا…
Read Moreپاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ تعاون پر اتفاق وزیر ریان ڈاٹسن کی ریورنڈ شاہد ایم پال سے ملاقات، امن، مذہبی رواداری، قومی یکجہتی اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ فیصل آباد (میاں افتخار احمد) ریورنڈ شاہد ایم پال نے امریکہ کے ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والے وزیر اور ریاستی رکن اسمبلی ریان ڈاٹسن سے ملاقات کی، جو نہایت خوشگوار، مثبت اور نتیجہ خیز ماحول میں منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکہ…
Read Moreسورۃ الرعد: بادلوں کی تشکیل، چارج کی تقسیم، بجلی، گرج چمک، بارش اور سائنسی حقائق
سورۃ الرعد: الیکٹرسٹی اور موسمیات، بجلی، گرج چمک، بادل، بارش سورۃ الرعد: بادلوں کی تشکیل، بارش چارج کی تقسیم، بجلی، گرج چمک، موسمی توانائی اور سائنسی زاویے میاں افتخار احمد سورۃ الرعد میں اللہ تعالیٰ نے بجلی، گرج چمک، بادل اور بارش کے مظاہر پر روشنی ڈالی ہے اور یہ واضح کیا کہ یہ مظاہر اللہ کی قدرت اور نظامِ کائنات کی نشانی ہیں۔ قرآن میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ وہ ہے جس نے بجلی پیدا کی اور اس سے خوف اور امید پیدا کی۔ یہ آیت انسانی…
Read Moreریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی کانگریس مین گریگوری جان اسٹینٹن سے اہم ملاقات، مذہبی آزادی اور انسانی حقوق پر تبادلۂ خیال
ریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی کانگریس مین گریگوری جان اسٹینٹن سے اہم ملاقات مذہبی آزادی، بین المذاہب ہم آہنگی، انسانی حقوق اور پاکستان۔امریکہ تعلقات کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال، عالمی امن اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار فیصل آباد (میاں افتخار احمد) : ریورنڈ شاہد ایم پال ان دنوں امریکہ کے ایک اہم دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے ذریعے بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی آزادی، باہمی تعاون اور پاکستان و امریکہ کے درمیان عوامی…
Read Moreسیلاب سے ریلوے پل متاثر، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل، متعدد ٹرینوں کے روٹس تبدیل
قلعہ شیخو پورہ کے قریب سیلاب سے ریلوے پل متاثر، لاہور، فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل بدر اور غوری ایکسپریس منسوخ، شالیمار، قراقرم اور میانوالی ایکسپریس کے روٹس تبدیل، مسافروں کو سفر سے قبل ٹرینوں کی تازہ صورتحال معلوم کرنے کی ہدایت فیصل آباد (میاں افتخار احمد) قلعہ شیخو پورہ اور مسن کلار کے درمیان واقع ریلوے پل شدید سیلابی ریلے اور غیر معمولی بارشوں کے باعث متاثر ہونے کے بعد لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ریلوے ٹریفک عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے…
Read Moreفیصل آباد ایکسپو 2026 چھوٹے تاجروں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کا تاریخی پلیٹ فارم، ڈاکٹر راشد مسعود
فیصل آباد ایکسپو 2026 چھوٹے تاجروں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کا تاریخی پلیٹ فارم ہے، ڈاکٹر راشد مسعود لاہور (میاں افتخار احمد): فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے زیر اہتمام منعقدہ ’’فیصل آباد ایکسپو 2026‘‘ کو قومی معیشت اور برآمدات کے فروغ کی جانب ایک تاریخی اور مؤثر اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ 24 سے 26 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری اس تین روزہ صنعتی و تجارتی نمائش میں ملک بھر کے معروف صنعت کار، برآمد کنندگان، سرمایہ کار…
Read Moreپاکستان پٹرولیم سیکٹر میں اربوں کی ٹیکس چوری، اوگرا اور ایف آئی اے تحقیقات میں بڑے انکشافات
پٹرولیم ڈارک نیٹ ورک: سٹوریج اور سیل کے درمیان لاپتا اربوں روپے اور عوام پر اس کا قہر پاکستان کا پٹرولیم سیکٹر ایک ایسے سنگین نظامی بحران کا شکار ہے جس کی جڑیں پٹرول پمپس پر سٹوریج اور سیل کے درمیان فرق کو ریکارڈ کرنے کے لیے کسی موثر نظام کی عدم موجودگی میں پیوست ہیں، یہ فرق نہ صرف ٹیکس چوری کا سب سے بڑا ذریعہ بنا ہوا ہے بلکہ پٹرولیم ڈیلرز کو حکومت اور عوام کو بلیک میل کرنے کا موقع بھی فراہم کر رہا ہے، وفاقی تحقیقاتی…
Read Moreریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی سینیٹر جیمز لینکفورڈ سے اہم ملاقات
امریکی سینیٹر جیمز لینکفورڈ سے ریورنڈ شاہد ایم پال کی اہم ملاقات انسانی حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی آزادی، نئے گرجا گھروں کے قیام اور قیادت کی ترقی پر تفصیلی تبادلۂ خیال، مشترکہ تعاون کے فروغ پر اتفاق اوکلاہوما (میاں افتخار احمد) ریورنڈ شاہد ایم پال ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے ذریعے باہمی تعلقات کے فروغ اور بین الاقوامی سطح پر مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ اپنے مصروف دورۂ امریکہ کے…
Read More