بسم اللہ الرحمن الرحیم باورچی خانہ: خاندانی بقا کی آخری خندق میاں افتخار احمد یہ عنوان شاید بہت بھاری اور ڈراؤنا لگتا ہے مگر جب ہم اعداد و شمار، تاریخی حقائق اور بین الاقوامی تھنک ٹینکس کی تحقیق کو سامنے رکھ کر دیکھتے ہیں تو یہ حقیقت سے زیادہ مبالغہ نہیں ہوتا۔ کھانا پکانا محض معدے کی بھوک مٹانے کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی علامت ہے جو خاندانی اتحاد، بین النسلی رابطے اور ثقافتی شناخت کی نمائندگی کرتی ہے۔ جب گھروں میں کھانا پکنا بند ہو جاتا…
Read MoreMian Iftikhar Ahmad
فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک نتائج 2026 کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 74.69 فیصد رہا
فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 74.69 فیصد رہا ایک لاکھ 92 ہزار 925 امیدواروں میں سے ایک لاکھ 44 ہزار 89 کامیاب، 547 امتحانی مراکز قائم، ری چیکنگ کے لیے درخواستیں 21 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی فیصل آباد (میاں افتخار احمد) : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی تقریب تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی…
Read Moreنیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں یوم استحصال کشمیر پر یکجہتی واک
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں یومِ استحصالِ کشمیر بھرپور قومی جذبے سے منایا گیا جامعہ میں یکجہتی واک، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، امن، انصاف اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ فیصل آباد (میاں افتخار احمد) نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (این ٹی یو) میں یومِ استحصالِ کشمیر قومی جذبے اور بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار، امن، انصاف،…
Read Moreفیصل آباد بورڈ میٹرک رزلٹ 2026: پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا فیصل آباد (میاں افتخار احمد) چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتحان دہم (اول) سالانہ 2026ء کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے تمام کامیاب پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے روشن و تابناک مستقبل کے لیے…
Read Moreکیا آنے والے فیصلے پاکستان کا نقشہ بدل سکتے ہیں؟ تجزیہ
کیاآنے والے فیصلے پاکستان کا نقشہ بدل سکتے ہیں میاں افتخار احمد جب ریاست اپنے آپ کو بدلنے لگے تو سیاست کے موسم بدل جاتے ہیں۔کبھی کبھی قوموں کی تاریخ میں ایسے لمحے آتے ہیں جب خبریں خاموش ہو جاتی ہیں لیکن اشارے بولنے لگتے ہیں، جب سرکاری بیانات سے زیادہ اہم خاموشیاں ہو جاتی ہیں، جب سیاست دان ایک بات کہتے ہیں مگر ریاست دوسری سمت میں چل رہی ہوتی ہے، جب اقتدار کے ایوانوں میں ہونے والی سرگوشیاں عوام تک افواہوں کی صورت پہنچتی ہیں اور پھر پورا…
Read Moreپاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ تعاون پر اتفاق وزیر ریان ڈاٹسن کی ریورنڈ شاہد ایم پال سے ملاقات، امن، مذہبی رواداری، قومی یکجہتی اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ فیصل آباد (میاں افتخار احمد) ریورنڈ شاہد ایم پال نے امریکہ کے ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والے وزیر اور ریاستی رکن اسمبلی ریان ڈاٹسن سے ملاقات کی، جو نہایت خوشگوار، مثبت اور نتیجہ خیز ماحول میں منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکہ…
Read Moreسورۃ الرعد: بادلوں کی تشکیل، چارج کی تقسیم، بجلی، گرج چمک، بارش اور سائنسی حقائق
سورۃ الرعد: الیکٹرسٹی اور موسمیات، بجلی، گرج چمک، بادل، بارش سورۃ الرعد: بادلوں کی تشکیل، بارش چارج کی تقسیم، بجلی، گرج چمک، موسمی توانائی اور سائنسی زاویے میاں افتخار احمد سورۃ الرعد میں اللہ تعالیٰ نے بجلی، گرج چمک، بادل اور بارش کے مظاہر پر روشنی ڈالی ہے اور یہ واضح کیا کہ یہ مظاہر اللہ کی قدرت اور نظامِ کائنات کی نشانی ہیں۔ قرآن میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ وہ ہے جس نے بجلی پیدا کی اور اس سے خوف اور امید پیدا کی۔ یہ آیت انسانی…
Read Moreریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی کانگریس مین گریگوری جان اسٹینٹن سے اہم ملاقات، مذہبی آزادی اور انسانی حقوق پر تبادلۂ خیال
ریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی کانگریس مین گریگوری جان اسٹینٹن سے اہم ملاقات مذہبی آزادی، بین المذاہب ہم آہنگی، انسانی حقوق اور پاکستان۔امریکہ تعلقات کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال، عالمی امن اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار فیصل آباد (میاں افتخار احمد) : ریورنڈ شاہد ایم پال ان دنوں امریکہ کے ایک اہم دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے ذریعے بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی آزادی، باہمی تعاون اور پاکستان و امریکہ کے درمیان عوامی…
Read Moreسیلاب سے ریلوے پل متاثر، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل، متعدد ٹرینوں کے روٹس تبدیل
قلعہ شیخو پورہ کے قریب سیلاب سے ریلوے پل متاثر، لاہور، فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل بدر اور غوری ایکسپریس منسوخ، شالیمار، قراقرم اور میانوالی ایکسپریس کے روٹس تبدیل، مسافروں کو سفر سے قبل ٹرینوں کی تازہ صورتحال معلوم کرنے کی ہدایت فیصل آباد (میاں افتخار احمد) قلعہ شیخو پورہ اور مسن کلار کے درمیان واقع ریلوے پل شدید سیلابی ریلے اور غیر معمولی بارشوں کے باعث متاثر ہونے کے بعد لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ریلوے ٹریفک عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے…
Read More