فیصل آباد ایکسپو 2026 چھوٹے تاجروں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کا تاریخی پلیٹ فارم، ڈاکٹر راشد مسعود

فیصل آباد ایکسپو 2026 چھوٹے تاجروں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کا تاریخی پلیٹ فارم ہے، ڈاکٹر راشد مسعود لاہور (میاں افتخار احمد): فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے زیر اہتمام منعقدہ ’’فیصل آباد ایکسپو 2026‘‘ کو قومی معیشت اور برآمدات کے فروغ کی جانب ایک تاریخی اور مؤثر اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ 24 سے 26 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری اس تین روزہ صنعتی و تجارتی نمائش میں ملک بھر کے معروف صنعت کار، برآمد کنندگان، سرمایہ کار…

Read More

پاکستان پٹرولیم سیکٹر میں اربوں کی ٹیکس چوری، اوگرا اور ایف آئی اے تحقیقات میں بڑے انکشافات

پٹرولیم ڈارک نیٹ ورک: سٹوریج اور سیل کے درمیان لاپتا اربوں روپے اور عوام پر اس کا قہر پاکستان کا پٹرولیم سیکٹر ایک ایسے سنگین نظامی بحران کا شکار ہے جس کی جڑیں پٹرول پمپس پر سٹوریج اور سیل کے درمیان فرق کو ریکارڈ کرنے کے لیے کسی موثر نظام کی عدم موجودگی میں پیوست ہیں، یہ فرق نہ صرف ٹیکس چوری کا سب سے بڑا ذریعہ بنا ہوا ہے بلکہ پٹرولیم ڈیلرز کو حکومت اور عوام کو بلیک میل کرنے کا موقع بھی فراہم کر رہا ہے، وفاقی تحقیقاتی…

Read More

ریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی سینیٹر جیمز لینکفورڈ سے اہم ملاقات

امریکی سینیٹر جیمز لینکفورڈ سے ریورنڈ شاہد ایم پال کی اہم ملاقات  انسانی حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی آزادی، نئے گرجا گھروں کے قیام اور قیادت کی ترقی پر تفصیلی تبادلۂ خیال، مشترکہ تعاون کے فروغ پر اتفاق اوکلاہوما (میاں افتخار احمد) ریورنڈ شاہد ایم پال ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے ذریعے باہمی تعلقات کے فروغ اور بین الاقوامی سطح پر مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ اپنے مصروف دورۂ امریکہ کے…

Read More