میاں افتخار احمد ایک الہامی و سائنسی دیباچہ:قرآن مجید کی سورۃ الشمس، جو کہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور ترتیب کے اعتبار سے 91ویں سورہ ہے، محض چند مختصر آیات پر مشتمل ہے مگر اس کے معانی اور اشارے اتنی گہرائی میں جا پہنچتے ہیں کہ جدید سائنس کی دو عظیم شاخیں یعنی فلکیات اور نیورولوجی اپنے جدید ترین آلات کے ساتھ بھی ان کی رموز سے پردہ نہیں اٹھا سکتیں۔ یہ سورہ اللہ تعالیٰ کی متعدد قسموں سے شروع ہوتی ہے، جہاں سورج، چاند، دن، رات، آسمان…
Read MoreMian Iftikhar Ahmad
سورۃ القارعہ، کائناتی تصادم، طبیعی قوانین کی تحلیل، اور اخلاقی میزان کا حتمی ظہور، اختتام کائنات کا قرآنی تصور۔
میاں افتخار احمد انسان ہمیشہ سے کائنات کے انجام کے بارے میں سوال اٹھاتا رہا ہے۔ قدیم تہذیبوں نے اپنے اپنے انداز میں فنا اور بقا کے تصورات پیش کیے۔ یونانی فلسفہ کائنات کو ازلی سمجھتا تھا۔ ہندومت میں کائنات کی تخلیق اور فنا کا چکر بیان کیا گیا۔ جدید سائنس نے بگ بینگ کا نظریہ پیش کیا اور بتایا کہ کائنات کا ایک آغاز ہے۔ جب آغاز ہے تو انجام بھی ہوگا۔ یہ منطقی نتیجہ ہے۔ لیکن انجام کی نوعیت کیا ہوگی۔ یہی وہ سوال ہے جس پر فلسفہ۔…
Read Moreہفتے میں تین چھٹیاں، پاکستان کو 15 کھرب روپے نقصان کا خدشہ
تین چھٹیوں کا خودکش فیصلہ: پاکستان کی معیشت کو سالانہ 15 کھرب روپے کا نقصان میاں افتخار احمد پاکستان کے پالیسی میکرز نے ہفتے میں تین چھٹیاں کرنے کے فیصلے پر غور شروع کیا ہے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا یہ لوگ ماضی کے تجربات سے سبق سیکھنے کے قابل نہیں رہے یا پھر یہ کسی ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں جو ملک کی معیشت اور عوام کی زندگیوں کو تباہ کرنے کا باعث بنے گا۔ سٹی 41 پر نشر ہونے والی ایک نیوز کے مطابق…
Read Moreکیتھولک کیتھیڈرل فیصل آباد میں پاک ماس اور بشپ اندریاس رحمت کی سالگرہ
کیتھولک کیتھیڈرل فیصل آباد میں 24ویں اتوار کی پاک ماس، بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی قیادت میں خصوصی دعائیں، ساتویں اسقفی سالگرہ کی تقریب بھی منعقد ## امن و سلامتی، ملکی ترقی و خوشحالی اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے دعائیں، مسیحی رہنماؤں کا بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی کلیسا و معاشرے کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین فیصل آباد(میاں افتخار احمد ) کیتھولک کیتھیڈرل فیصل آباد میں 24ویں اتوار کے موقع پر بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی قیادت میں پاک ماس کی اقدس قربانی گزرای گئی، جس میں…
Read Moreپچاس بلین ڈالر کا نقصان: کیا امریکہ خلیج سے انخلا کی تیاری کر رہا ہے؟
پچاس بلین ڈالر کا نقصان: کیا امریکہ خلیج چھوڑ رہا ہے؟ میاں افتخار احمد خلیج کے امریکی قلعے اس وقت ایران کی میزائلوں کے سائے میں ہیں۔ خلیجی اتحادیوں میں پریشانی بڑھ گئی ہے ان کو امریکی اڈے اب بوجھ لگنے لگے ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق امریکہ کا اب تک پچاس بلین ڈالر کا نقصان ہو گیا ہے۔ اگر امریکہ انخلا کی تیاری کرتا ہے تو خلیجی ممالک کو نیا دفاعی منصوبہ بنانا پڑے گا۔ایران امریکہ جنگ نے مشرق وسطیٰ کی سیاسی اور عسکری حرکیات کو یکسر تبدیل…
Read Moreنیدرلینڈز نے 86 ٹن سونا منتقل کردیا، عالمی ڈی ڈالرائزیشن تیز
امریکہ کو بڑا جھٹکا: نیدرلینڈز کے 86 ٹن سونے کی منتقلی اور عالمی ڈی ڈالرائزیشن کی نئی لہر میاں افتخار احمد دو ستمبر دو ہزار چھبیس کو ڈچ مرکزی بینک نے ایک ایسا اعلان کیا جس نے عالمی مالیاتی حلقوں میں ہلچل مچا دی، نیدرلینڈز کے مرکزی بینک ڈی این بی نے مارچ سے اگست دو ہزار چھبیس کے دوران اپنے کل 612.4 ٹن سونے کے ذخائر میں سے تقریباً 86 ٹن سونا نیویارک اور اوٹاوا سے نکال کر لندن منتقل کر دیا۔ اس منتقلی کی مالیت تقریباً 120 بلین…
Read Moreفیصل آباد بورڈ نویں جماعت کا رزلٹ 2026 جاری، کامیابی کا تناسب 51.21 فیصد
ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک جماعت نہم (اول) سالانہ 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا امتحان میں کل 196656 امیدواران نے شرکت کی‘ 100708پاس ہوئے‘کامیابی کا تناسب 51.21 فیصد رہا‘ 548 امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے چیئرمین تعلیمی بورڈ فیصل آباد پروفیسر رانا بنیامین نے رزلٹ آن لائن کیا‘ سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر سلیم تقی شاہ و کنٹرولر امتحانات رانا عتیق الرحمن بھی ان کے ہمراہ تھے نتائج انتہائی احتیاط‘ محنت اور بھرپور توجہ سے تیار کئے گئے ہیں غلطیوں کا امکان نہیں تاہم مطمئن نہ ہونے والے…
Read Moreپاکستان کوریا شراکت داری، ٹیکنیکل ٹیکسٹائل تحقیق میں اہم پیش رفت
پاکستان اور کوریا تکنیکی ٹیکسٹائل کی تحقیق و ترقی کی استعداد بڑھانے کے لیے یکجا پروفیسر ڈاکٹر راشد مسعود، ریکٹر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی قیادت میں کوئیکا کے مالی تعاون سے جاری پروگرام کے تحت این ٹی یو کے اسکالرز جدید ٹیکسٹائل ٹیکنالوجیز کی تربیت حاصل کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان۔کوریا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل سینٹر کی تعمیر بھی جاری ہے۔ فیصل آباد: (میاں افتخار احمد) پاکستان کی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے 10 ڈاکٹریٹ اسکالرز اس وقت جمہوریہ کوریا میں جدید تربیتی پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں، جس کا مقصد پاکستان…
Read Moreحکیم سلطان احمد داؤدی کی 18ویں برسی، خدمات اور یادیں
حکیم سلطان احمد داؤدی ۔خدمتِ خلق اور تعمیرِ وطن کا روشن چراغ – میاں افتخار احمد وہ جو خدمتِ خلق اور وطن کی محبت میں جینے والے اور مٹنے والے تھے، وہ جو قائداعظم ثانی کہلائے، وہ شخصیت جو یادوں سے کبھی رخصت نہ ہوئی، ایک شخصیت اور بے شمار کردار تھے، وہ تھے حکیم سلطان احمد داؤدی۔ ان کی بیماری اگست دو ہزار آٹھ میں شدت اختیار کر گئی اور وہ28 اگست 2008 کو دوپہر کے وقت اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ آج ان کی 18ویں برسی…
Read Moreعالمی معیشت کا جنازہ کب اٹھے گا؟ ڈالر، سونا اور نئی مالیاتی دنیا
عالمی معیشت کا جنازہ کب اٹھے گا اور وراثت کیسے تقسیم ہو گی میاں افتخار احمد ریزرو کرنسی کا قصہ مختصر، 71 فیصد سے 57 فیصد تک کا سفر اور اس کے پیچھے چھپی جنگیں، 40 ٹریلین کا بوجھ، امریکی قرضہ اور اس کا عالمی اثر، ایک ناقابلِ تردید حقیقت بن چکا ہے۔2036 تک امریکہ کا قرضہ 63.8 ٹریلین ڈالرتک پہنچ جائے گا کیا یہ عالمی معیشت کا جنازہ ہو گا؟ اور جنازے کے بعد یہ سوال کہ عالمی معیشت کی وراثت کیسے تقسیم ہو گی، آج کے دور کا…
Read More