کوانٹم مکینکس، ابعاد اور معراجِ مصطفیٰ: زمان و مکان کی قید سے رہائی میاں افتخار احمد کلاسیکی فزکس کی بے بسی، کوانٹم انٹینگلمنٹ اور کائنات کے پوشیدہ ابعاد: واقعہ معراج انسانی تاریخ اور شعور کا وہ عظیم الشان اور ماورائے عقل کائناتی واقعہ ہے جس نے سائنسی فکری حدود اور طبعیاتی تصورات کو ہمیشہ کے لیے ایک نئی وسعت اور زاویہ عطا کیا ہے اور اگر ہم اس واقعے کا خالصتاً علمی اور طبعیاتی بنیادوں پر تجزیہ کریں تو یہ محض ایک مکانی نقل و حرکت یا روحانی مشاہدہ نہیں…
Read MoreDay: نومبر 15، 2026
محمد یوسف اور ثنا میر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
محمد یوسف اور ثنا میر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے سابق کرکٹرز محمد یوسف اور ثنا میر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں سابق کھلاڑیوں کی شمولیت کے بعد ہال آف فیم میں شامل کھلاڑیوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ محمد یوسف کا انتخاب شفاف ووٹنگ کے ذریعے اعلامیے کے مطابق محمد یوسف کا انتخاب…
Read Moreدنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ڈائمنڈ بٹر فلائی ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ڈائمنڈ بٹر فلائی ایوارڈ جیت لیا پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے دوسرے اوپن یوریشین فلم ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کا ڈائمنڈ بٹر فلائی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ دنانیر مبین کو یہ اعزاز فلم ”میرا لیاری“ میں شاندار اداکاری پر دیا گیا۔ اداکارہ نے جمعرات کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ تقریب میں ایوارڈ وصول کیا۔ فلم ”میرا لیاری“ میں دنانیر مبین کا کردار فلم ”میرا لیاری“ میں دنانیر…
Read Moreسکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک، میجر سمیت 4 جوان شہید
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک، میجر سمیت 4 جوان شہید سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج کو ہلاک کر دیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک میجر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی، دتہ خیل اور گردونواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی…
Read Moreپنجاب حکومت کا گلف اسٹریم جی-500 طیارہ پاک فضائیہ کے حوالے کرنے کی منظوری
پنجاب حکومت کے گلف اسٹریم جی-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کرنے کی منظوری لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبائی حکومت کے طیارے ’گلف اسٹریم جی-500‘ کا آپریشنل کنٹرول اور دیکھ بھال کی ذمہ داری پاک فضائیہ کو سونپنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب حکومت کے وی آئی پی فلائٹ ونگ کی محدود تکنیکی صلاحیت کے باعث کیا گیا۔ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ گلف اسٹریم طیارے کے جدید اور پیچیدہ نظام کو چلانے…
Read Moreسعودی عرب نے ریاض کی طرف آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرونز تباہ کردیے
سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے 2 بیلسٹک میزائل اور مشرقی صوبے کی طرف بڑھنے والے 3 ڈرونز تباہ کردیے سعودی عرب کی اتحادی افواج نے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل اور تیل کی دولت سے مالا مال مشرقی صوبے کی جانب آنے والے تین ڈرونز فضا میں ہی تباہ کردیے۔ فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق حوثیوں نے حالیہ دنوں میں سعودی دارالحکومت ریاض پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے حوثیوں کے ایک حملے میں ریاض کے مالیاتی…
Read Moreمیٹا پر اینڈرائڈ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی پر 245 ارب روپے سے زائد جرمانہ
میٹا پر اینڈرائڈ صارفین کی تصاویر اور ویڈیوز تک رسائی کے معاملے میں 245 ارب روپے سے زائد جرمانہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا پر اینڈرائڈ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملے میں 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر، یعنی 245 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اٹلی کی ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی نے ہفتے کو بتایا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ میٹا نے اینڈرائڈ صارفین کی…
Read More