میٹا پر اینڈرائڈ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی پر 245 ارب روپے سے زائد جرمانہ

اینڈرائڈ اسمارٹ فون کی گیلری اور سوشل میڈیا ایپس، میٹا کے خلاف ڈیٹا پرائیویسی جرمانے کی عکاسی کرتی ہوئی تصویر۔

میٹا پر اینڈرائڈ صارفین کی تصاویر اور ویڈیوز تک رسائی کے معاملے میں 245 ارب روپے سے زائد جرمانہ   سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا پر اینڈرائڈ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملے میں 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر، یعنی 245 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اٹلی کی ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی نے ہفتے کو بتایا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ میٹا نے اینڈرائڈ صارفین کی…

Read More