سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے 2 بیلسٹک میزائل اور مشرقی صوبے کی طرف بڑھنے والے 3 ڈرونز تباہ کردیے سعودی عرب کی اتحادی افواج نے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل اور تیل کی دولت سے مالا مال مشرقی صوبے کی جانب آنے والے تین ڈرونز فضا میں ہی تباہ کردیے۔ فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق حوثیوں نے حالیہ دنوں میں سعودی دارالحکومت ریاض پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے حوثیوں کے ایک حملے میں ریاض کے مالیاتی…
Read More