ٹرمپ کا ایران کی زمینی اور بحری سپلائی روکنے کا دعویٰ، آپریشن آئرن گیٹ فعال امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹاسک فورس آئرن گیٹ پوری قوت سے کام کررہی ہے، ایران تک سمندری اور زمینی راستوں سے جنگی سامان کی رسائی روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی بحری ناکہ بندی کے ساتھ زمینی راستوں سے بھی سپلائی روکنے کے لیے شروع کیا گیا ٹاسک فورس ’آئرن گیٹ‘ پوری قوت کے ساتھ فعال ہے۔ ویسٹ پام بیچ میں صحافیوں…
Read More