اٹک میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ

اٹک میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ اور محفلِ نعت اٹک (اعجاز الحسن):  ضلعی حکومت کی جانب سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، 11 اور 12 ربیع الاول کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی اٹک کے زیرِ اہتمام ایک پروقار اور روح پرور نعتیہ مشاعرہ اور محفلِ نعت کا انعقاد […]

پاکستان کوریا شراکت داری، ٹیکنیکل ٹیکسٹائل تحقیق میں اہم پیش رفت

پاکستان اور کوریا تکنیکی ٹیکسٹائل کی تحقیق و ترقی کی استعداد بڑھانے کے لیے یکجا پروفیسر ڈاکٹر راشد مسعود، ریکٹر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی قیادت میں کوئیکا کے مالی تعاون سے جاری پروگرام کے تحت این ٹی یو کے اسکالرز جدید ٹیکسٹائل ٹیکنالوجیز کی تربیت حاصل کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان۔کوریا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل سینٹر کی […]

صائم ایوب کی پہلی ٹی20 سنچری، جمیکا کنگزمن نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کو ہرا دیا

صائم ایوب کی سنچری نے جمیکا کنگزمن کو کیریبین پریمیئر لیگ کے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے خلاف 11 رنز سے شاندار فتح دلادی۔ وارنر پارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بلے باز صائم ایوب نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 58 گیندوں پر 102 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ سے ملاقات

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر موجود ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد سے ملاقات کی، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے جمعہ کو بتایا۔ وفد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ شامل تھے۔ ملاقات […]

حکیم سلطان احمد داؤدی کی 18ویں برسی، خدمات اور یادیں

حکیم سلطان احمد داؤدی ۔خدمتِ خلق اور تعمیرِ وطن کا روشن چراغ – میاں افتخار احمد وہ جو خدمتِ خلق اور وطن کی محبت میں جینے والے اور مٹنے والے تھے، وہ جو قائداعظم ثانی کہلائے، وہ شخصیت جو یادوں سے کبھی رخصت نہ ہوئی، ایک شخصیت اور بے شمار کردار تھے، وہ تھے حکیم […]

اٹک میں پتیری روٹی کی عدم دستیابی پر ایکشن، تندور ایسوسی ایشن طلب

اٹک: پتیری روٹی کی عدم دستیابی پر ضلعی فوڈ کنٹرولر کا ایکشن، تندور ایسوسی ایشن صدر طلب۔ اٹک : عجاز الحسن  اٹک شہر کے تندوروں پر پتیری روٹی کی عدم دستیابی کی شکایات کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چوہدری شمس عباس نے نوٹس لیتے ہوئے تندور ایسوسی ایشن کے صدر نادر خان کو طلب کرلیا۔ اس […]

بلوچستان دفاعی جائزہ اجلاس: کوئٹہ سمیت اہم شہروں میں سیف سٹی

بلوچستان کی مجموعی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے کی۔ اجلاس میں صوبے میں امن و استحکام، سیکیورٹی اقدامات اور جاری […]

پاکستانی طلباء کے لیے تاریخی اسکالرشپ پروگرام، امریکہ میں مواقع

پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ایک تاریخی قدم وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا دورۂ امریکہ 25 اگست 2026 | واشنگٹن ڈی سی | جارج ٹاؤن یونیورسٹی پاکستانی طلباء کو دنیا کی بہترین جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے “پاکستان فنڈ فار ایجوکیشن” (PAK-EEF) کے تحت ایک اہم […]