ماضی کی شاہراہ، مستقبل کا حصار | مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ

ماضی کی شاہراہ، مستقبل کا حصار تحریر:محمد محسن اقبال وقت اقوام کا ایک سخت گیر استاد ہے۔ یہ اتحادوں کی ہیئت بدل دیتا ہے، قومی ترجیحات کو نئی سمت عطا کرتا ہے اور بار بار یہ حقیقت آشکار کرتا ہے کہ جغرافیہ اسی وقت تقدیر بنتا ہے جب سیاسی بصیرت اسے بروئے کار لانے کا […]

جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار، تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے: سید سردار خوندئی

جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار اور تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے، سید سردار خوندئی۔ اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ آزادی اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب، پوزیشن ہولڈر طلباء میں نقد انعامات تقسیم چمن (خصوصی رپورٹ) اقراء علمی مرکز چمن کے دونوں اداروں میں یومِ آزادی اور ششماہی امتحانات کے نتائج […]

سفارت کاری میں لپٹی جنگ: ایران کے خلاف ٹرمپ کی بدلتی حکمت عملی

سفارت کاری میں لپٹی جنگ تحریر: محمد محسن اقبال امریکی قیادت کی تاریخ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک منفرد شخصیت کے طور پر نمایاں نظر آتے ہیں۔ وہ بیک وقت ایک سیاست دان، کامیاب کاروباری شخصیت اور فری اسٹائل کشتی کے شوقین ہیں۔ ان کے اندازِ فکر، منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی میں وہ رنگ […]

پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی: وزیراعلیٰ بلوچستان

پاکستان کے فتح مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کسی جارحیت کے لیے نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لیے […]

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے: اکمل بھٹی

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا تاریخی خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے۔ اکمل بھٹی اقلیتوں کے مساوی حقوق، سیاسی نمائندگی، مذہبی آزادی اور جبری تبدیلیٔ مذہب کی روک تھام کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے، فیصل آباد (میاں افتخار احمد) مینارٹیز الائنس پاکستان کے چیئرمین اکمل بھٹی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ […]

حمل کے دوران سوڈیم ویلپرویٹ کے استعمال پر ماؤں میں ’احساسِ جرم اور غصہ‘

حمل کے دوران مرگی کی دوا سوڈیم ویلپرویٹ استعمال کرنے والی ایسی خواتین، جن کا کہنا ہے کہ انہیں ممکنہ پیدائشی نقائص کے خطرات سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا، نے اپنے بچوں کی صحت پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے ”احساسِ جرم اور غصے“ کے ملے جلے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ سوڈیم […]

جولائی دنیا بھر میں گرم ترین مہینہ قرار، یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی

جولائی کے دوران دنیا بھر میں اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جبکہ مغربی یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی اور خشک سالی کی صورتحال نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کو نمایاں کردیا۔ فرانس اور اسپین سمیت کئی علاقوں میں جولائی کا درجہ حرارت تاریخی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ […]