حمزہ طارق کینیڈا کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر

پاکستانی نژاد کینیڈین کرکٹر حمزہ طارق کینیڈا کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر۔ کینیڈا کرکٹ نے پاکستانی نژاد وکٹ کیپر بیٹر حمزہ طارق کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ حمزہ طارق کی قیادت میں کینیڈا کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ 2 ٹرائی سیریز میں نیپال اور عمان کے خلاف میدان میں اترے گی۔ حمزہ طارق گزشتہ کئی برسوں سے کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مسلسل محنت’ تجربے اور قائدانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر انہیں قومی ٹیم کی…

Read More

پی سی بی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ چمن، اقراء علمی مرکز کی کامیابی

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026-2027   قراء علمی مرکز کرکٹ کلب چمن نے اپنا میچ جیت لیا چمن( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چمن میں صادق کرکٹ گراؤنڈ پر ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز انتہائی جوش و جذبے سے کیا گیا اس ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے چیئرمین احمد خان، ڈسٹرکٹ صدر عبدالودود عبدالنافع ملنگ اور ترجمان عبدالہادی اچکزئی نے گیند کو شاٹ لگا کر کیا۔ گزشتہ روز ایک شاندار اور سنسنی…

Read More