برزخ :شعور کی آزادی، وقت کی موت، اور ابدیت کی پہلی جھلک ہے

میاں افتخار احمد دنیا، برزخ، قیامت، جنت اور دوزخ دراصل صرف مقامات نہیں بلکہ شعور کے مختلف مدارج ہیں اور ان سب کو سمجھنے کی کنجی وقت یعنی ٹائم کے تصور میں پوشیدہ ہے، انسان دنیا میں پیدا ہوتے ہی ایک ایسے نظام میں داخل ہوتا ہے جہاں وقت خطی ہے، گھڑی کی سوئیاں چلتی ہیں، دن رات بدلتے ہیں، عمر بڑھتی ہے، جسم کمزور ہوتا ہے، یادداشت ماضی میں جاتی ہے اور خواہش مستقبل میں، یہی وہ قید ہے جسے قرآن دنیا کہتا ہے اور اسی لیے دنیا کو…

Read More

قسَمِ کائنات اور ضمیرِ انسانی: سورۃ الشمس کی نیورو کاسمک تفسیر

  میاں افتخار احمد ایک الہامی و سائنسی دیباچہ:قرآن مجید کی سورۃ الشمس، جو کہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور ترتیب کے اعتبار سے 91ویں سورہ ہے، محض چند مختصر آیات پر مشتمل ہے مگر اس کے معانی اور اشارے اتنی گہرائی میں جا پہنچتے ہیں کہ جدید سائنس کی دو عظیم شاخیں یعنی فلکیات اور نیورولوجی اپنے جدید ترین آلات کے ساتھ بھی ان کی رموز سے پردہ نہیں اٹھا سکتیں۔ یہ سورہ اللہ تعالیٰ کی متعدد قسموں سے شروع ہوتی ہے، جہاں سورج، چاند، دن، رات، آسمان…

Read More

سورۃ القارعہ، کائناتی تصادم، طبیعی قوانین کی تحلیل، اور اخلاقی میزان کا حتمی ظہور، اختتام کائنات کا قرآنی تصور۔

میاں افتخار احمد انسان ہمیشہ سے کائنات کے انجام کے بارے میں سوال اٹھاتا رہا ہے۔ قدیم تہذیبوں نے اپنے اپنے انداز میں فنا اور بقا کے تصورات پیش کیے۔ یونانی فلسفہ کائنات کو ازلی سمجھتا تھا۔ ہندومت میں کائنات کی تخلیق اور فنا کا چکر بیان کیا گیا۔ جدید سائنس نے بگ بینگ کا نظریہ پیش کیا اور بتایا کہ کائنات کا ایک آغاز ہے۔ جب آغاز ہے تو انجام بھی ہوگا۔ یہ منطقی نتیجہ ہے۔ لیکن انجام کی نوعیت کیا ہوگی۔ یہی وہ سوال ہے جس پر فلسفہ۔…

Read More

امن میں سرمایہ کاری 2026: اعتماد، برداشت اور سماجی ہم آہنگی

امن میں سرمایہ کاری — ہر فرد، ہر جگہ، ہر روز تحریر: محمد منصور ممتاز 21 ستمبر دنیا بھر میں عالمی یومِ امن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 2026ء کا موضوع “Invest in Peace – For Everyone, Everywhere, Every Day ” یعنی “امن میں سرمایہ کاری — ہر فرد، ہر جگہ، ہر روز” ہے۔ امن صرف جنگ کے خاتمے یا ہتھیاروں کی خاموشی کا نام نہیں، بلکہ ایسے معاشرے کا نام ہے جہاں انسان کو تحفظ، عزت، انصاف اور آگے بڑھنے کے مواقع میسر ہوں۔ پُرامن معاشروں میں تعلیم،…

Read More

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کا آبی تحفظ اور دریاؤں کا مستقبل

دریا رکیں گے تو زندگی رکے گی تحریر:محمد محسن اقبال پانی زندگی کی اساس ہے اور اس کی فراوانی ہی سے تہذیبیں پروان چڑھتی، معیشتیں مضبوط ہوتی اور معاشرے خوش حال ہوتے ہیں۔ قدرت نے پانی کے بے شمار ذخائر عطا کیے ہیں، مگر دریا اپنی قدرتی روانی کے باعث انسانی زندگی کے لیے سب سے اہم آبی وسیلہ ہیں۔ پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی دریائی پانی کا تحفظ ایک بنیادی مسئلہ بن گیا تھا، کیونکہ برصغیر کی تقسیم کے بعد بالائی اور زیریں علاقوں میں پانی کی تقسیم…

Read More

ہفتے میں تین چھٹیاں، پاکستان کو 15 کھرب روپے نقصان کا خدشہ

تین چھٹیوں کا خودکش فیصلہ: پاکستان کی معیشت کو سالانہ 15 کھرب روپے کا نقصان میاں افتخار احمد پاکستان کے پالیسی میکرز نے ہفتے میں تین چھٹیاں کرنے کے فیصلے پر غور شروع کیا ہے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا یہ لوگ ماضی کے تجربات سے سبق سیکھنے کے قابل نہیں رہے یا پھر یہ کسی ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں جو ملک کی معیشت اور عوام کی زندگیوں کو تباہ کرنے کا باعث بنے گا۔ سٹی 41 پر نشر ہونے والی ایک نیوز کے مطابق…

Read More

اسے جینے دو: خواتین کے خلاف تشدد اور انصاف کا سوال

اسے جینے دو تحریر: محمد محسن اقبال میں صرف ایک کم سن لڑکی ہوں۔ ممکن ہے میرا نام کبھی کسی اخبار کی سرخی نہ بنے، میری تصویر کبھی ٹیلی وژن کی اسکرین پر دکھائی نہ دے، اور شاید میرے خاندان کے سوا کسی کو کبھی معلوم ہی نہ ہو کہ میرے ساتھ کیا گزری۔ لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا، اس نے آنے والے ہر کل کا مفہوم بدل دیا ہے۔ جرم میرے جسم کے خلاف ہوا، مگر اب سوال میرے کردار، میرے لباس، میری آمدورفت، میری دوستیوں، میری خاموشی…

Read More

ستمبر 1965 کی زندہ روح: یوم دفاع، قومی اتحاد اور پاکستان کا مستقبل

ستمبر 1965 کی زندہ روح تحریر:محمد محسن اقبال کچھ فتوحات ایسی ہوتی ہیں جو توپوں کی گھن گرج تھمنے کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو جاتی ہیں، جبکہ کچھ کامیابیاں ایسی ہوتی ہیں جو میدانِ جنگ کے دھندلا جانے کے بعد بھی قوم کے شعور، کردار اور ضمیر کو برسوں تک روشن رکھتی ہیں۔ ستمبر 1965 کی فتح کا شمار بلاشبہ دوسری قسم کی فتوحات میں ہوتا ہے۔ یہ محض ایک عسکری معرکہ نہ تھا، بلکہ وہ تاریخی لمحہ تھا جب پاکستان نے اپنے اندر پوشیدہ عزم و حوصلے کی…

Read More

نیدرلینڈز نے 86 ٹن سونا منتقل کردیا، عالمی ڈی ڈالرائزیشن تیز

 امریکہ کو بڑا جھٹکا: نیدرلینڈز کے 86 ٹن سونے کی منتقلی اور عالمی ڈی ڈالرائزیشن کی نئی لہر میاں افتخار احمد دو ستمبر دو ہزار چھبیس کو ڈچ مرکزی بینک نے ایک ایسا اعلان کیا جس نے عالمی مالیاتی حلقوں میں ہلچل مچا دی، نیدرلینڈز کے مرکزی بینک ڈی این بی نے مارچ سے اگست دو ہزار چھبیس کے دوران اپنے کل 612.4 ٹن سونے کے ذخائر میں سے تقریباً 86 ٹن سونا نیویارک اور اوٹاوا سے نکال کر لندن منتقل کر دیا۔ اس منتقلی کی مالیت تقریباً 120 بلین…

Read More

پاکستانی سیاسی رہنماؤں اور غیر ملکی خواتین کی شادیاں

جب محبت نے سرحدیں عبور کیں تحریر: محمد محسن اقبال سیاست کو عموماً ایک ایسی دنیا سمجھا جاتا ہے جہاں قومی مفادات، عوامی ذمہ داریاں اور سیاسی روایات کسی رہنما کی زندگی کے تقریباً ہر پہلو پر غالب رہتی ہیں۔ مگر سیاسی شخصیات کی نجی زندگیاں کبھی کبھی تاریخ کا وہ دل چسپ باب بھی سامنے لے آتی ہیں جو پارلیمان، انتخابات اور حکومتوں کی ہنگامہ خیزی سے کہیں آگے ہوتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھی ایسے کئی قابلِ ذکر رہنما گزرے ہیں جن کی زندگیاں بیرونِ ملک…

Read More