دکی میں بم دھماکہ، تین بھائی جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) – تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ ایس پی دکی منصور احمد بزدار کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی ندی سے گزر رہی تھی کہ اچانک آئی ای ڈی کی زد میں آ گئی۔ ایس پی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ جاں بحق…
Read Moreقومی
اٹک: محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ، ایک شخص زخمی
اٹک: محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج کے باعث زوردار دھماکہ، ایک شخص جھلس کر زخمی، عمارت کو شدید نقصان اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج کے باعث اچانک زور دار دھماکہ ہوا، جس کی آواز دور دراز علاقوں تک سنائی دی۔ دھماکے کی شدت سے گھر کی دیواریں ٹوٹ کر گر گئیں جبکہ کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور گھر کے مختلف حصوں کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے کے نتیجے میں 23 سالہ بالاج ولد…
Read Moreسندھی و غیر سندھی کی تقسیم سے وکلاء کا اتحاد کمزور ہوگا: محمد اظہر غیور
ھم وکلاء اگر سندھی و غیر سندھی میں تقسیم ھو گئے تو آئین و قانون کی پاسداری کرنے کے بجاےُ آپس میں لڑے اور مریں گے۔ جو کہ نہ پاکستان کے لیئے اور نہ ھی سندھ کے لئیے خوش آئند ھو گا۔ ھمیں آئین و قانون کی جنگ لڑتے ھوےُ پسی ھوئ عوام کی جنگ لڑنی ھے نہ کہ آپس میں لڑ کر اپنے اتحاد کو کمزور کرنا ھے ۔ ھم وکلاء کے درمیان کسی بھی معاملے میں اختلاف راےُ ھونا بری بات نہیں لیکن اختلاف راےُ کو اخلاقی و…
Read Moreکراچی ریزیڈنٹس فورم کے سیمینار میں اہم شخصیات کی بھرپور شرکت
کراچی ریزیڈنٹس فورم کے زیرِ اہتمام منعقدہ اہم سیمینار میں معزز شخصیات کی بھرپور شرکت کراچی ریزیڈنٹس فورم کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار میں شہرِ کراچی کے مستقبل اور درپیش مسائل کے حوالے سے اہم شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق وفاقی وزیرِ خزانہ عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مفتاح اسماعیل۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر، کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ایم سی فہیم الزماں، سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ فردوس شمیم نقوی، سربراہ مہاجر تحریک اتحاد…
Read Moreڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کو اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ پیش
ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کو اعلیٰ کارکردگی پر بلدیہ اٹک کی شیلڈ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع اٹک میں سرکاری محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے، مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ضلعی سطح پر بہترین و مؤثر انتظامی صلاحیتوں کے اعتراف میں بلدیہ اٹک کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کو اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ پیش کی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اٹک و اے ڈی سی جی میونسپل…
Read Moreژوب پولیس کی بڑی کارروائی، مغوی بچہ باریال خان بازیاب، ملزمان گرفتار
ژوب پولیس کی شاندار کارروائی، مغوی بچہ بریال خان بحفاظت بازیاب، ملزمان گرفتار کر لیا۔ سید صبور آغا کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ژوب میں مغوی بچے بریال خان مندوخیل کی گمشدگی کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پورے شہر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔ واقعہ نے سوشل میڈیا پر بھی خاصی توجہ حاصل کی۔ ایس پی ژوب صبور آغا نے اس اہم اور حساس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔ ان کی…
Read Moreاٹک میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ
اٹک میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ اور محفلِ نعت اٹک (اعجاز الحسن): ضلعی حکومت کی جانب سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، 11 اور 12 ربیع الاول کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی اٹک کے زیرِ اہتمام ایک پروقار اور روح پرور نعتیہ مشاعرہ اور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ نعت خواں حضرات نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شانِ…
Read Moreپاکستان کوریا شراکت داری، ٹیکنیکل ٹیکسٹائل تحقیق میں اہم پیش رفت
پاکستان اور کوریا تکنیکی ٹیکسٹائل کی تحقیق و ترقی کی استعداد بڑھانے کے لیے یکجا پروفیسر ڈاکٹر راشد مسعود، ریکٹر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی قیادت میں کوئیکا کے مالی تعاون سے جاری پروگرام کے تحت این ٹی یو کے اسکالرز جدید ٹیکسٹائل ٹیکنالوجیز کی تربیت حاصل کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان۔کوریا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل سینٹر کی تعمیر بھی جاری ہے۔ فیصل آباد: (میاں افتخار احمد) پاکستان کی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے 10 ڈاکٹریٹ اسکالرز اس وقت جمہوریہ کوریا میں جدید تربیتی پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں، جس کا مقصد پاکستان…
Read Moreفیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ سے ملاقات
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر موجود ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد سے ملاقات کی، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے جمعہ کو بتایا۔ وفد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ شامل تھے۔ ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی اور خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کی کوششوں پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نوجوانوں کے لیے تعلیم…
Read Moreبلوچستان دفاعی جائزہ اجلاس: کوئٹہ سمیت اہم شہروں میں سیف سٹی
بلوچستان کی مجموعی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے کی۔ اجلاس میں صوبے میں امن و استحکام، سیکیورٹی اقدامات اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایک اہم اور اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت صوبے کے اہم اضلاع اور شہروں میں مرحلہ وار سیف سٹی پروجیکٹ کو فعال کرنے…
Read More