پیٹرولیم لیوی سے ریکارڈ آمدن، مالی سال 2025-26 کے پہلے 11 ماہ میں بجٹ خسارہ 2.6 فیصد تک محدود

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے پہلے 11 ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران پیٹرولیم لیوی اور کلائمیٹ لیوی کی مد میں 1.478 کھرب روپے سے زائد وصول کر کے وفاقی بجٹ خسارے کو 3.34 کھرب روپے یعنی جی ڈی پی کے 2.6 فیصد تک محدود رکھنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ […]

لاہور: ماں اور تین بچوں کی پراسرار ہلاکت، پولیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

لاہور: ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ماں اور اس کے تین بچوں کی پراسرار ہلاکت کے مقدمے میں پولیس کو اہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ بچوں کے والد کا بیان ریکارڈ کیے جانے کے بعد تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں کا […]

پاکستان نے ایران کو دوٹوک پیغام دے دیا، سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے ہماری ’ریڈ لائن‘ ہیں

اسلام آباد نے تہران کو اعلیٰ سطح پر آگاہ کر دیا، سعودی عرب پر کسی بھی حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا، علاقائی کشیدگی  تشویش برقرار۔ اسلام آباد: پاکستان نے ایران کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملے کیے […]

پنجاب حکومت کی نجی اسکولوں کے لیے نئی بلڈنگ فٹنس پالیسی، رجسٹریشن کے لیے سرٹیفکیٹ لازمی قرار

کاہنہ اور باغبانپورہ کے حادثات کے بعد حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ، رجسٹرڈ سول انجینئر سے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر نجی اسکولوں کی رجسٹریشن یا تجدید نہیں ہوگی۔ لاہور: پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی جانچ پڑتال کے نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نئی بلڈنگ فٹنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔ […]