اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان کے لیے سعودی عرب کی مسلسل حمایت اور فراخدلانہ معاونت پر اظہارِ تشکر کیا۔ وزیراعظم نے یہ بات وزیراعظم ہاؤس میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے الوداعی ملاقات کے دوران کہی، جو اپنی سفارتی ذمہ داریاں مکمل کر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے سعودی سفیر کو کامیاب سفارتی مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور پاکستان سعودی عرب تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں ان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی…
Read Moreقومی
اٹک میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ، پروقار نعتیہ مشاعرہ منعقد
اٹک میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ اٹک — اعجاز الحسن اٹک میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے بلدیہ ہال اٹک میں ایک پروقار اور روح پرور نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا، جس میں ضلع اٹک سمیت خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے معروف شعراء نے شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت حافظ سرفراز نے حاصل کی۔ بعد ازاں محکمہ…
Read Moreایس پی زینب ایوب کا حضرو میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کا دورہ
ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کا حضرو میں عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کا دورہ اٹک سٹی — بیورو چیف اعجاز الحسن کی رپورٹ حضرو: ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے تحصیل حضرو میں جاری عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او حضرو سرکل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے جلوس کے دوران سیکیورٹی انتظامات، ٹریفک کی روانی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے…
Read Moreسینیٹ میں عمران خان کی اسپتال منتقلی پر حکومت اور پی ٹی آئی آمنے سامنے
اسلام آباد: سینیٹ میں منگل کے روز حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر شدید بحث ہوئی۔ پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عمل نہیں کیا گیا، جبکہ حکومت نے مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال کے بجائے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے…
Read Moreاٹک محفل نعت میں سیرت النبی ﷺ اور خصوصی افراد پر اہم پیغام
محفلِ نعت میں سیرتِ نبوی ﷺ اور خصوصی افراد کے حقوق پر زور اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک: جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں ایک روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی انتظامیہ، بلدیہ کے افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور خصوصی افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے، جبکہ مقررین نے سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…
Read Moreسندھ ہائی کورٹ نے میر رضا کے قتل کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کر دیا
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیر کے روز میر رضا کے قتل کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے جسٹس عمر سیال کو عدالتی کمیشن کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ کمیشن میر رضا کے قتل کے حالات و واقعات، واقعے کے پس پردہ عوامل اور دیگر متعلقہ پہلوؤں کی تحقیقات کرے گا۔ یہ فیصلہ سندھ حکومت کی درخواست پر کیا گیا، جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کمیشن کی تشکیل اور اس کے سربراہ کی نامزدگی…
Read Moreبلوچستان سیف سٹی کی بڑی کامیابی، 138 چوری شدہ گاڑیاں برآمد
سیف سٹی بلوچستان کی بڑی کارروائی: 138 چوری شدہ گاڑیاں برآمد، دہشت گردی کے 9 منصوبے ناکام بنا دی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان نے سیف سٹی اتھارٹی کی کارکردگی اور اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کی مؤثر نگرانی کے نتیجے میں ملک بھر سے چوری شدہ 138 گاڑیوں کی نشاندہی کی…
Read Moreپنڈی گھیب میں نئی ایمبولینسز کا افتتاح، عوامی خدمت کے منصوبوں کا اعلان
وعدوں سے تکمیل تک — پنڈی گھیب میں عوامی خدمت کا سفر جاری، نئی ایمبولینسز کا افتتاح اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ پنڈی گھیب: چیئرمین واسا پنجاب اور رکن پنجاب اسمبلی نوابزادہ چوہدری شیر علی خان نے ریسکیو 1122 پنڈی گھیب آفس میں نئی ایمبولینسز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور فیتہ کاٹ کر ایمبولینسز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ چیئرمین واسا پنجاب کی ریسکیو 1122 پنڈی گھیب آمد پر ڈسٹرکٹ آفیسر ایمرجنسی ڈاکٹر میاں محمد اشفاق، خواجہ ابرار اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ان کا پرتپاک…
Read Moreپاکستان میں 29 بوتل بند پانی کے برانڈز انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار
اسلام آباد: پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز نے 29 بوتل بند اور منرل واٹر برانڈز کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ان برانڈز کے پانی کے نمونوں میں مقررہ معیار کی خلاف ورزی سامنے آنے کے بعد کیا گیا۔ پی سی آر ڈبلیو آر نے اپنی سہ ماہی مانیٹرنگ کے دوران ملک کے 20 بڑے شہروں سے بوتل بند پانی کے مجموعی طور پر 230 نمونے حاصل کرکے ان کی مختلف معیاروں پر جانچ کی۔ رپورٹ کے مطابق سب سے اہم…
Read Moreگورنر پنجاب کی شہید ملک مبشر کے اہلخانہ سے ملاقات
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے ملک مبشر کے گھر پہنچ گئے۔ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ گورنر پنجاب نے شہید کے والد ملک محمد سفارش، اہل خانہ اور دیگر عزیز و اقارب سے ملاقات کی، شہید کی وطن عزیز کے لیے عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اس موقع پر…
Read More