سکھر: موٹروے پولیس نے ایم-5 موٹروے پر روہڑی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ اور 18 ہزار سے زائد گولیاں برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبید اللہ اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق بالترتیب پشاور اور کوہاٹ سے ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان پشاور سے گاڑی کے ذریعے اندرونِ سندھ اسلحہ اور گولہ بارود منتقل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ گرفتاری سے بچنے کے لیے انہوں…
Read Moreقومی
اب المندب کے تحفظ کے لیے سعودی عرب نے 14 ملکی بحری دفاعی اتحاد قائم کر دیا
ریاض: سعودی عرب نے باب المندب کی اہم آبی گذرگاہ میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے 14 ممالک پر مشتمل بحری دفاعی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یمن کے ایران حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکروں اور مملکت کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا…
Read Moreکوئٹہ کوئلہ کان دھماکہ: 34 کان کن جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے اسپن کاریز میں واقع ایک نجی کوئلہ کان میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 34 کان کن جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد مزدوروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دھماکہ کان میں میتھین گیس جمع ہونے کے باعث ہوا، جس سے کان کا بڑا حصہ منہدم ہو گیا اور درجنوں مزدور ملبے تلے دب گئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق…
Read Moreکوئٹہ: سورینج کوئلہ کان دھماکے میں 35 کان کن جاں بحق، تمام لاشیں نکال لی گئیں
کوئٹہ کاکنی کے کان میں دھماکے شہید 35 لاشیں نکال لی گئی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ایک حادثے کے باعث پھنس جانے والے کانکنوں میں سے تمام 35 لاشوں کو نکال لی گئیں ’کان میں پیش آنے والا واقعہ بہت زیادہ شدید تھا‘ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج کی ایک کوئلہ کان میں پیش آیا تھا سینیئر سرکاری اہلکار نے بتایا کہ کان کے مالکان سے ان کی بات…
Read Moreاٹک: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت آر ٹی اے اجلاس، روڈ سیفٹی اور ٹرانسپورٹ نظام بہتر بنانے کے اہم فیصلے
ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کی زیرِ صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) اور ڈسٹرکٹ ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے اٹک ظہیر احمد خان نے اجلاس کو مختلف ایجنڈا نکات پر تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ متعلقہ محکموں کے افسران بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں ضلع بھر میں رکشوں کی رجسٹریشن، ویٹ اسٹیشنز کی ڈیجیٹلائزیشن، معیاد ختم ہونے والے روٹ پرمٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، بس اڈوں کی حالت بہتر بنانے اور اٹک و…
Read Moreپاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ تعاون پر اتفاق وزیر ریان ڈاٹسن کی ریورنڈ شاہد ایم پال سے ملاقات، امن، مذہبی رواداری، قومی یکجہتی اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ فیصل آباد (میاں افتخار احمد) ریورنڈ شاہد ایم پال نے امریکہ کے ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والے وزیر اور ریاستی رکن اسمبلی ریان ڈاٹسن سے ملاقات کی، جو نہایت خوشگوار، مثبت اور نتیجہ خیز ماحول میں منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکہ…
Read Moreکوئٹہ کوئلہ کان دھماکہ: 15 کانکن جاں بحق، درجنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو جاری
کوئٹہ کاکنی کے کان میں دھماکا 15 لاشیں نکال لی گئی اور درجنوں افراد نکالنے کا ریسکیو کام جاری ہے کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ایک حادثے کے باعث پھنس جانے والے کانکنوں میں سے 15 کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ دیگر حکام اور مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کان میں حادثہ ایک زوردار دھماکے کی وجہ سے پیش آیا، جس کے باعث اس میں 30 سے زائد کانکن پھنس گئے۔ مزدور رہنماؤں کا کہنا…
Read Moreسندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ بحال، یکم اگست سے ہفتہ کی تعطیل ختم
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ وار ہفتہ (Saturday) کی تعطیل ختم کرتے ہوئے سندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق یہ فیصلہ یکم اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ کے انتظامی دائرہ اختیار میں آنے والے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پیر سے ہفتہ تک معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ یہ حکم…
Read Moreتربت میں اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد، 4 کا تعلق پنجاب اور 2 کا خیبر پختونخوا سے
تربت میں افسوسناک واقعہ، اغواء کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) کوئٹہ: معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ تربت سے ملنے والی لاشیں 6 مزدوروں کی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق شہید کیے جانے والے مزدوروں میں سے 4 کا تعلق پنجاب اور 2 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو روز قبل ضلع کیچ کے علاقے کلاتک سے نامعلوم مسلح افراد نے 7 مزدوروں کو اغوا کیا تھا، اغوا کے فوراً بعد…
Read Moreوزیر اعلیٰ بلوچستان کی باہمت طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کی تکمیل کے لیے مکمل تعاون کا اعلان
باہمت طالب علم رفیع اللہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے کی یقین دہانی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے دونوں ہاتھوں سے پیدائشی معذور ہونہار طالب علم رفیع اللہ نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران طالب علم رفیع اللہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ڈاکٹر بننے کے اپنے خواب سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے طالب علم کی ہمت و حوصلے کو سراہتے…
Read More