اے این پی صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف چمن میں ہنگامی پریس کانفرنس، فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ چمن (سید سردار محمد خوندئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف آج اے این پی کی قائم مقام صوبائی صدر سینیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی نے مرکزی و صوبائی قائدین کے ہمراہ چمن پریس کلب میں ایک پرہجوم ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے کہا کہ…
Read MoreDay: اکتوبر 23، 2026
نیتن یاہو کا سیاسی مستقبل، کرپشن مقدمات اور اسرائیلی انتخابات
نیتن یاہو کا آخری سیاسی معرکہ: اقتدار، جنگ، کرپشن اور عالمی قانون کی گرفت میں اسرائیل کا مستقبل میاں افتخار احمد بنیامین نیتن یاہو کی سیاست اب محض ایک وزیراعظم کی کرسی بچانے کی جدوجہد نہیں رہی بلکہ یہ اسرائیل کے جمہوری نظام، عدلیہ کی آزادی، جنگی حکمت عملی، عالمی قانون کی بالادستی، امریکی خارجہ پالیسی اور مشرقِ وسطیٰ کے مستقبل کا ایک ایسا امتحان بن چکی ہے جس کے اثرات اسرائیل کی سرحدوں سے کہنیتن یاہو کا سیاسی مستقبل اور اسرائیل کا بحرانیں آگے تک محسوس کیے جائیں گے۔…
Read Moreجب وقار سیاست سے بلند ہو جائے — محمد محسن اقبال
جب وقار سیاست سے بلند ہو جائے تحریر: محمد محسن اقبال سیاست اختلاف کا نام ضرور ہے، مگر اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں۔ جمہوریت کی اصل خوب صورتی بھی اسی میں پوشیدہ ہے کہ مخالف نظریات رکھنے والے لوگ ایک دوسرے کی بات سننے، اختلاف برداشت کرنے اور باہمی احترام کے ساتھ قومی معاملات پر گفتگو کرنے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔ پارلیمان محض قانون سازی کی عمارت نہیں، بلکہ قومی شعور، سیاسی تہذیب اور اجتماعی کردار کی آئینہ دار بھی ہوتی ہے۔ اس ایوان میں بعض شخصیات اپنے منصب، سیاسی…
Read Moreپاکستانی شخصیات کی ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات، کراچی کی صورتحال پر مشاورت
واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی شخصیات کی چیئرمین MIT ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی شخصیات نان ریزیڈنٹ پاکستانی (NRP) تنظیم کے روحِ رواں شہاب قرنی اور عدنان جاوید ظفر نے چیئرمین MIT ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات میں کراچی کے معاشی، سماجی، معاشرتی اور انتظامی معاملات سے جڑی سیاسی صورتحال پر گفتگو، تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ رہنماؤں نے ڈاکٹر سلیم حیدر کو حالات کی بہتری اور کراچی کو پڑھی لکھی مستقبل کی سنجیدہ قیادت فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات بھی…
Read More2026 ایوارڈز کی تقریب
ہیوسٹن کمیونٹی میڈیا کے دوسرے سالانہ ایکسپو 2026 کا انعقاد
ہیوسٹن، ٹیکساس: ہیوسٹن کمیونٹی میڈیا (HCoM) نے 8 اکتوبر 2026 کو ہیوسٹن، ٹیکساس کے الفی آئی ایس ڈی سینٹر فار ٹیلنٹ ڈویلپمنٹ میں اپنے 2026 ایوارڈز کی تقریب منعقد کی، جس میں صحافت کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ یہ تقریب ادارے کے دوسرے سالانہ ایکسپو، کانفرنس اور ایوارڈز پروگرام کا اختتامی اہم مرحلہ تھی۔ اس تقریب میں کمیونٹی صحافیوں، نسلی و لسانی میڈیا کے نمائندوں، سرکاری عہدیداروں، شعبۂ ابلاغ کے ماہرین، سماجی کارکنوں اور ڈیجیٹل مواد تخلیق کرنے والوں نے شرکت کی۔ ایوارڈز…
Read More