نقیب اللہ محسود قتل کیس: عدم شواہد پر 7 ملزمان بری کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں شواہد کی عدم دستیابی کی بنیاد پر 7 ملزمان کو بری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے شعیب شوٹر اور امان اللہ مروت سمیت سات ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا۔ عدالت کی جانب سے بری کیے جانے والے دیگر ملزمان میں گدا حسین، صداقت حسین، ریاض احمد، راجا شمیم اور محسن عباس شامل ہیں۔ عدالت نے ملزمان کی…
Read MoreDay: ستمبر 26، 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے ہوگیا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے فی تولہ ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1800 روپے کم ہوئی ہے،…
Read More### پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان، اذان احمد کو کپتان مقرر کردیا گیا سری لنکا انڈر 17 کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جبکہ اذان احمد کو قومی انڈر 17 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اذان احمد اس سے قبل راولپنڈی انڈر 17 ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے نیشنل انڈر 17 کپ کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں ٹیم کی کامیابی کے بعد انہیں قومی انڈر 17 ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی انڈر 17 ٹیموں کے درمیان سیریز 9 سے 24 اکتوبر تک ملتان میں کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق سیریز میں ایک تین روزہ میچ اور پانچ ایک روزہ میچز شامل ہوں گے، جبکہ سری لنکا کی انڈر 17 ٹیم 5 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ ملتان میں ہونے والی سیریز نوجوان کرکٹرز کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور بین الاقوامی سطح پر تجربہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔
پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان، اذان احمد کو کپتان مقرر کردیا گیا سری لنکا انڈر 17 کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جبکہ اذان احمد کو قومی انڈر 17 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اذان احمد اس سے قبل راولپنڈی انڈر 17 ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے نیشنل انڈر 17 کپ کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں ٹیم کی کامیابی کے بعد انہیں قومی انڈر 17 ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے۔…
Read Moreدریائے سندھ، سندھ طاس معاہدہ اور عالمی یومِ دریا
دریا کا سخی دل تحریر:محمد محسن اقبال آج 27 ستمبر کو دنیا عالمی یومِ دریا منارہی ہے۔ یہ دن ہمیں اُس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے جس سے ہم روزمرہ کی قربت کے باعث شاید غافل ہوچکے ہیں کہ دریا محض بہتا ہوا پانی نہیں، زندگی کی ایک ایسی علامت ہے جس کے بغیر انسانی تہذیب کا تصور بھی ادھورا ہے۔ آخر دریاؤں کے لیے ایک دن مخصوص کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ اس لیے کہ دریا صرف پانی کی روانی نہیں ہوتے؛ وہ تہذیب کی رگیں، تاریخ…
Read Moreدکی حملہ: گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری اور گاڑیاں نذرِ آتش
دکی: کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، ایک گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری نذر آتش کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی۔ نانا صاحب زیارت کے علاقے پلڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایس ایم سی کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر دیا۔ پولیس اور مزدور ذرائع کے درجنوں کے قریب مسلح شرپسندوں نے اچانک کیمپ پر دھاوا بولا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کمپنی کا ایک…
Read Moreلاہور کی زہریلی فضا، اربوں کا سموگ تھیٹر
میاں افتخار احمد لاہور کی فضا زہر آلود ہے اور یہ زہر ہر سانس کے ساتھ شہر کے 13 ملین باشندوں کے پھیپھڑوں میں اتر رہا ہے۔ ستمبر 2026 کی صبح 9 بجے اور 30 منٹ پر لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 194 تک پہنچ گیا جسے انتہائی غیر صحت بخش قرار دیا جاتا ہے اور اس وقت یہ شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ یہ کوئی حادثاتی امر نہیں بلکہ ایک مسلسل گرتی ہوئی صورتحال کا منطقی انجام ہے۔ 2025 میں…
Read More