واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام سے میڈیا شیئر کرنے کی آزمائش

واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام سے براہ راست میڈیا شیئر کرنے کی آزمائش کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے، جس کے ذریعے فیس بک اور انسٹاگرام پر موجود تصاویر، ویڈیوز اور ریلز کو براہ راست واٹس ایپ پر شیئر کرنا ممکن ہوگا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق یہ نیا کراس شیئرنگ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژنز میں آزمایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ…

Read More

بھارتی اداکار ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل

بھارتی اداکار ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار اور کامیڈین ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کے باعث ممبئی کے علاقے تھانے کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جہاں طبی صورتحال کے باعث انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ایشور ٹھاکر کو بھارتی کامیڈی ڈراموں ’بھابھی جی گھر پر ہیں‘ اور ’ایف آئی آر‘ میں اداکاری کے باعث شہرت ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند برسوں سے وہ صحت کے مسائل کے ساتھ…

Read More

انگلش کاؤنٹی کرکٹر رابن داس پر زیادتی کے دو مقدمات میں فرد جرم عائد

انگلش کاؤنٹی کرکٹر رابن داس پر زیادتی کے دو مقدمات میں فردِ جرم عائد   انگلش کاؤنٹی کرکٹ سے وابستہ رابن داس پر ایک خاتون سے مبینہ زیادتی کے دو مقدمات میں فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 24 سالہ رابن داس پر 23 جولائی 2026 کو دو مرتبہ زیادتی کے الزامات کے حوالے سے چارج عائد کیے گئے تھے۔ وہ 9 اکتوبر کو اِنر لندن کراؤن کورٹ میں پیش ہوں گے۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق رابن داس کو گزشتہ سال 27…

Read More

موٹروے ایم ون اسلام آباد سے چھچھ انٹرچینج تک بند

موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک بند   اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے پر ہیوی ٹرالرز کھڑے کیے جانے کے باعث اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون کے مختلف مقامات بھی ٹریفک کے لیے…

Read More

امریکی جج کا 3 میڈیا اداروں کی وائٹ ہاؤس رسائی بحال کرنے کا حکم

امریکی وفاقی جج کا 3 میڈیا اداروں کی وائٹ ہاؤس رسائی بحال کرنے کا حکم واشنگٹن: امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین بڑے میڈیا اداروں کے صحافیوں پر وائٹ ہاؤس میں پابندی کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے ان کی رسائی فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ رائٹرز کے مطابق امریکی ڈسٹرکٹ جج ٹموتھی کیلی نے قرار دیا کہ سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں کو وائٹ ہاؤس سے دور رکھنے کا اقدام بادی النظر میں امریکی…

Read More

سعودی عرب پر دباؤ، ابراہیمی معاہدے اور خطے کی بدلتی بساط

پردے کے پیچھے بچھتی بساط تحریر: محمد محسن اقبال خلیج کی صورتِ حال گزشتہ کچھ عرصے میں بتدریج زیادہ واضح ہوتی جا رہی ہے، اور اس کے ساتھ یہ احساس بھی گہرا ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور اس کا سب سے بڑا سرپرست امریکہ، اپنے وسیع تر مقاصد اس وقت تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک سعودی عرب کو بالآخر اپنے ساتھ کھڑا نہ کر لیں۔ ریاض کو براہِ راست آمادہ کرنے کی کوششیں، خصوصاً ابراہیمی معاہدوں کو تسلیم کرنے کے معاملے میں، جب کامیاب نہ ہو سکیں…

Read More

پشتون کلچر ڈے: پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا خوبصورت حصہ ہے، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے پر پشتون برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا ایک اہم اور خوبصورت حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشتون ثقافت میں مہمان نوازی، رواداری، بہادری، بھائی چارہ اور انسان دوستی کی اعلیٰ روایات نمایاں…

Read More