اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ نے ریجنل باسکٹ بال میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی شاندار کامیابی اے پی ایس اینڈ سی کے ریجنل سپورٹس مقابلے نوشہرہ کینٹ میں جاری ہیں، جن میں ریجن کے 12 اسکولز حصہ لے رہے ہیں۔ آج نوشہرہ کینٹ میں باسکٹ بال کا فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی ٹیم نے کپتان محمد اذان کی قیادت میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اے پی ایس اینڈ سی اٹک نے ریجنل باسکٹ بال مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کارکردگی پر اے پی…

Read More

اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اور صفائی اقدامات

شہری خدمت کا سفر — اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اٹک: ضلع اٹک میں انتظامی امور اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور مختلف مواقع پر جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق انیل سعید نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی اٹک کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے بھی شہری مسائل کے حل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات کی نگرانی کی۔ میونسپل کمیٹی اٹک سے متعلق ایک انتظامی اجلاس…

Read More