سفارت کاری میں لپٹی جنگ: ایران کے خلاف ٹرمپ کی بدلتی حکمت عملی

سفارت کاری میں لپٹی جنگ تحریر: محمد محسن اقبال امریکی قیادت کی تاریخ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک منفرد شخصیت کے طور پر نمایاں نظر آتے ہیں۔ وہ بیک وقت ایک سیاست دان، کامیاب کاروباری شخصیت اور فری اسٹائل کشتی کے شوقین ہیں۔ ان کے اندازِ فکر، منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی میں وہ رنگ جھلکتا ہے جو ان کے پیش روؤں سے خاصا مختلف دکھائی دیتا ہے، بلکہ بہت سے مبصرین کی رائے میں اس کی کوئی واضح مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ تجزیہ نگار انہیں مزاج کے اعتبار…

Read More

باورچی خانہ اور خاندانی نظام: گھر کا کھانا کیوں ضروری ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم باورچی خانہ: خاندانی بقا کی آخری خندق میاں افتخار احمد یہ عنوان شاید بہت بھاری اور ڈراؤنا لگتا ہے مگر جب ہم اعداد و شمار، تاریخی حقائق اور بین الاقوامی تھنک ٹینکس کی تحقیق کو سامنے رکھ کر دیکھتے ہیں تو یہ حقیقت سے زیادہ مبالغہ نہیں ہوتا۔ کھانا پکانا محض معدے کی بھوک مٹانے کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی علامت ہے جو خاندانی اتحاد، بین النسلی رابطے اور ثقافتی شناخت کی نمائندگی کرتی ہے۔ جب گھروں میں کھانا پکنا بند ہو جاتا…

Read More

سورۃ نمل: ایک چیونٹی کی زبان سے کائنات کے راز تک | سائنسی و فکری تجزیہ

میاں افتخار احمد سورہ نمل کا آغاز حروف مقطعات طس سے ہوتا ہے اور یہ حروف اس بات کی علامت ہیں کہ قرآن ایک ایسا متن ہے جو اپنی زبان کے دھارے کو اپنے ہی انداز میں بہاتا ہے اور قاری کو اس بات پر آمادہ کرتا ہے کہ وہ سطحی پڑھنے سے گہرے تدبر کی طرف مائل ہو۔ اس سورت کا مرکزی کردار حضرت سلیمان علیہ السلام ہیں جنہیں نہ صرف نبوت بلکہ بادشاہت اور مخلوقات کی زبان سمجھنے کی غیر معمولی صلاحیت عطا کی گئی تھی۔ یہ صلاحیت…

Read More

کیا آنے والے فیصلے پاکستان کا نقشہ بدل سکتے ہیں؟ تجزیہ

کیاآنے والے فیصلے پاکستان کا نقشہ بدل سکتے ہیں میاں افتخار احمد جب ریاست اپنے آپ کو بدلنے لگے تو سیاست کے موسم بدل جاتے ہیں۔کبھی کبھی قوموں کی تاریخ میں ایسے لمحے آتے ہیں جب خبریں خاموش ہو جاتی ہیں لیکن اشارے بولنے لگتے ہیں، جب سرکاری بیانات سے زیادہ اہم خاموشیاں ہو جاتی ہیں، جب سیاست دان ایک بات کہتے ہیں مگر ریاست دوسری سمت میں چل رہی ہوتی ہے، جب اقتدار کے ایوانوں میں ہونے والی سرگوشیاں عوام تک افواہوں کی صورت پہنچتی ہیں اور پھر پورا…

Read More

پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں واپس، کیا گرین شرٹس ایک بار پھر تاریخ رقم کریں گی؟

پاکستان کی ورلڈ کپ میں واپسی — کیا گرین شرٹس ایک بار پھر تاریخ رقم کر سکیں گی؟ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن ٹیم ایک نئے سفر کے لیے تیار رپورٹ: عاصم صدیقی | واشنگٹن ڈی سی 2023 کے ورلڈ کپ سے محروم رہنے کے بعد پاکستان نے شاندار انداز میں ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گرین شرٹس اب دنیا کے سب سے بڑے ہاکی ایونٹ میں نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی بلکہ اپنی شاندار تاریخ کو دوبارہ زندہ…

Read More

آزاد کشمیر اور پاکستان کا اٹوٹ رشتہ، قومی یکجہتی اور امن کی ضرورت | شازیہ نواز

زاد کشمیر: پاکستان سے اٹوٹ رشتہ اور قومی یکجہتی کی ضرورت تحریر: شازیہ نواز آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ سیاسی کشیدگی اور بعض افسوسناک واقعات نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو تشویش میں مبتلا کیا ہے۔ اختلافِ رائے جمہوری معاشروں کا حصہ ہوتا ہے، لیکن جب اختلافات کو اس نہج پر لے جایا جائے جہاں قومی یکجہتی، امن اور استحکام متاثر ہونے لگے تو ہر باشعور شہری پر لازم ہے کہ وہ ذمہ داری اور تدبر کا مظاہرہ کرے۔ میری نظر میں آزاد کشمیر اور پاکستان کا تعلق صرف…

Read More

سورۃ الرعد: بادلوں کی تشکیل، چارج کی تقسیم، بجلی، گرج چمک، بارش اور سائنسی حقائق

سورۃ الرعد:  الیکٹرسٹی اور موسمیات، بجلی، گرج چمک، بادل، بارش سورۃ الرعد: بادلوں کی تشکیل، بارش چارج کی تقسیم، بجلی، گرج چمک،  موسمی توانائی اور سائنسی زاویے میاں افتخار احمد سورۃ الرعد میں اللہ تعالیٰ نے بجلی، گرج چمک، بادل اور بارش کے مظاہر پر روشنی ڈالی ہے اور یہ واضح کیا کہ یہ مظاہر اللہ کی قدرت اور نظامِ کائنات کی نشانی ہیں۔ قرآن میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ وہ ہے جس نے بجلی پیدا کی اور اس سے خوف اور امید پیدا کی۔ یہ آیت انسانی…

Read More