یومِ شہدائے پولیس: اٹک میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب، پولیس دستے کی سلامی

 یومِ شہدائے پولیس: ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی یادگارِ شہداء پر حاضری، اٹک پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی to اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک ملک علی ذوالقرنین، ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ، پولیس افسران، شہدائے اٹک پولیس کے اہلِ خانہ، صحافی برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی۔ اس موقع…

Read More

یوم استحصال کشمیر: اٹک میں ریلی، واک اور کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اٹک: یوم استحصال کشمیر پر ریلی، واک اور تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی اٹک (اعجازالحسن): یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اٹک میں ایک پروقار تقریب اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن قومی اسمبلی اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن شیخ آفتاب احمد تھے، جبکہ صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ نے کی۔ تقریب میں ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید، ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) سلیم شہزاد، چیئرمین ہیلتھ کمیٹی ملک حمید…

Read More

اٹک پولیس نے یوم شہدائے پولیس پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا

اٹک پولیس کی جانب سے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پروقار تقریب، شہدائے پولیس کو خراجِ تحسین* اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک پولیس کے زیرِ اہتمام یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر تاج محل مارکی اٹک میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان، ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب، شہدائے اٹک پولیس کے اہلِ خانہ، صحافی برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس…

Read More

اٹک: آر پی او راولپنڈی اور کمشنر کا چہلم جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

آر پی او راولپنڈی اور کمشنر راولپنڈی کا ضلع اٹک کا دورہ، چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اٹک سٹی بیورو رپورٹ: اعجاز الحسن ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کے ہمراہ ضلع اٹک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اٹک سٹی میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے لیے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…

Read More

پولیس کا چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد

ک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) پولیس کا چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد ,تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام اور فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹک پولیس نے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیا، فلیگ مارچ میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی، فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں احساسِ تحفظ کو فروغ دینا، پولیس کی…

Read More

اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ

اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک انیل سعید نے کہا ہے کہ تمام پینشن کیسز کو کم سے کم مدت میں نمٹانا حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ پینشن کیسز کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں تاکہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو بروقت مالی سہولت میسر آ سکے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار بطور…

Read More

اٹک: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت آر ٹی اے اجلاس، روڈ سیفٹی اور ٹرانسپورٹ نظام بہتر بنانے کے اہم فیصلے

ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کی زیرِ صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) اور ڈسٹرکٹ ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے اٹک ظہیر احمد خان نے اجلاس کو مختلف ایجنڈا نکات پر تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ متعلقہ محکموں کے افسران بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں ضلع بھر میں رکشوں کی رجسٹریشن، ویٹ اسٹیشنز کی ڈیجیٹلائزیشن، معیاد ختم ہونے والے روٹ پرمٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، بس اڈوں کی حالت بہتر بنانے اور اٹک و…

Read More