26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے اپنے نام کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی دوسری پوزیشن، ملک بھر سے 11 صوبائی و محکمانہ ٹیموں کی شرکت کی ۔ شائقین کی بڑی تعداد نے چائنیز مارشل آرٹس کے دلچسپ مقابلوں سے لطف اٹھایا۔ فیصل آباد (میاں افتخار احمد): کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں پانچ روز تک جاری رہنے والی 26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
Read MoreDay: نومبر 10، 2026
عظمتِ وجود اور کوانٹم کائنات: خدا، سائنس اور تصوف کا تعلق
عظمتِ وجود اور کوانٹم کائنات: خدا، مشاہدہ، کائنات کا نقطہ آغازاور تصوف کی ہم آہنگی میاں افتخار احمد کائنات کا نقطہ آغاز اور وجودِ انسان کا سوال ہمیشہ سے فکر و دانش کا مرکز رہا ہے جہاں مذہب اور جدید طبیعیات دونوں اپنے اپنے اسلوب میں حقیقتِ اعلیٰ کو تلاش کرنے کی سعی کرتے ہیں زمان و مکان کی تخلیق سے قبل جب کوئی مادی وجود یا وقت کا دھارا جاری نہیں تھا خدا کا وجود ابدی اور لا محدود طور پر موجود تھا کیونکہ وہ ازل سے ہے اور…
Read Moreاقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اقبال کی تقریب، سید سردار خوندئی کا خطاب
اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اقبال کی تقریب، سید سردار محمد خوندئی کا نوجوانوں کو خودی اور بلند عزائم کا پیغام چمن (خصوصی رپورٹ): ملک کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ علامہ اقبال کے موقع پر ’’علامہ اقبال اور دورِ حاضر کے نوجوانوں کا روشن مستقبل‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی، کالم نگار اور اقراء علمی مرکز چمن کے بانی سید سردار محمد خوندئی تھے، جنہوں نے اپنے خطاب میں علامہ اقبال کے…
Read Moreچمن میں نوجوان کے قتل کی خبر بے بنیاد نکلی، واقعہ پشین کے علاقے توبہ کاکڑی کا ہے، پولیس کی وضاحت
چمن( سید سردار محمد خوندئی ) چمن: سوشل میڈیا پر چمن میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کے شہید ہونے کی خبر گردش کر رہی تھی، جس پر پولیس ضلع چمن نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ ضلع چمن میں نہیں بلکہ ضلع پشین کے علاقے توبہ کاکڑی میں پیش آیا ہے، جس کا ضلع چمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبر حقائق کے منافی ہے، جس سے عوام میں…
Read Moreپانچویں سالانہ ’حلال سوشل‘ نے فورٹ بینڈ کاؤنٹی ایپک سینٹر میں ہزاروں افراد کو متوجہ کر لیا
کھانے کے لیے لگی لمبی قطاریں، خاندانی سرگرمیاں، نعت خوانی اور ’ہیومن نیسیسٹی‘ (Human Necessity) کے لیے فنڈ جمع کرنے کی مہم نے روزنبرگ (Rosenberg) میں موجود ہجوم کو تقریباً آدھی رات تک مصروفِ عمل رکھا۔ روزنبرگ، ٹیکساس: ہفتے کے روز ’پانچویں سالانہ حلال سوشل‘ (5th Annual Halal Social) کے موقع پر ہزاروں افراد ’فورٹ بینڈ کاؤنٹی ایپک سینٹر‘ (Fort Bend County Epic Center) میں جمع ہوئے۔ یہ میلہ سہ پہر 3 بجے سے تقریباً آدھی رات تک جاری رہا، اور شام ڈھلے تک خاندانوں، دوستوں اور نوجوان مسلمانوں…
Read More