ہیوسٹن میں کشمیر کانفرنس، اقوام متحدہ سے قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ

ہیوسٹن میں کشمیر کانفرنس کے دوران پاکستانی حکام اور مقررین اسٹیج پر موجود ہیں جبکہ پس منظر میں کشمیر کانفرنس کا بینر اور سامعین نظر آ رہے ہیں۔

ہیوسٹن میں کشمیر کانفرنس: اقوام متحدہ سے قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت ہیوسٹن (خصوصی رپورٹ) — پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب چوہدری کی صدارت میں یہاں منعقدہ ایک اہم کشمیر کانفرنس میں مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر فوری اور مکمل عملدرآمد یقینی بنائے۔ کانفرنس کی میزبانی ہیوسٹن کے ممتاز کاروباری شخصیت اور سیاسی رہنما طاہر جاوید نے…

Read More

ایاز صادق، رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Sardar Ayaz Sadiq Rana Sanaullah and Dr Tariq Fazal Chaudhry meet Maulana Fazlur Rehman in Islamabad

ایاز صادق، رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چوہدری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سیاسی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو…

Read More

ڈینگی اور ہماری اجتماعی غفلت | پاکستان میں ڈینگی سے بچاؤ

پاکستان میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مچھر کی افزائش گاہوں کی صفائی

ڈینگی اور ہماری اجتماعی غفلت تحریر: محمد محسن اقبال انسان شاید دنیا کی واحد مخلوق ہے جو خطرے کو دیکھ کر بھی اکثر اس وقت تک بے فکر رہتی ہے جب تک خطرہ اس کے دروازے پر دستک نہ دے۔ ہم طوفان آنے سے پہلے چھت کی دراڑیں نہیں بھرتے، بیماری سے پہلے اپنی عادات نہیں بدلتے، حادثے سے پہلے راستہ محفوظ نہیں کرتے اور بحران آنے سے پہلے تیاری کو ضروری نہیں سمجھتے۔ پھر جب مصیبت آنکھوں کے سامنے آ کھڑی ہوتی ہے تو ہم پوری قوت سے اس…

Read More