سونے کی قیمت میں مزید 1800 روپے کمی، فی تولہ نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں 2700 روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی، یوں گزشتہ دو روز کے…
Read MoreDay: ستمبر 22، 2026
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، 6 دہشت گرد ہلاک، 9 گرفتار
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، 6 دہشت گرد ہلاک، 9 مشتبہ افراد گرفتار بلوچستان میں آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ساران تنگی کے علاقے میں کی گئی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ساران تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی میں…
Read Moreپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کل سے، 1.2 ارب ڈالر کی قسط کیلئے بات چیت
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے، جن میں موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کیلئے اقتصادی اہداف، اصلاحات اور توانائی شعبے کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کے پانچویں جائزے کیلئے اہم مذاکرات بدھ، 23 ستمبر 2026 سے اسلام آباد میں شروع ہونے جا رہے ہیں، جن کے دوران پاکستان کی جون 2026 تک کی معاشی کارکردگی اور طے شدہ اہداف پر پیش رفت کا…
Read Moreجرمنی اسکالرشپ 2027: پاکستانی طلبہ کیلئے پی ایچ ڈی کی مکمل مالی معاونت کا موقع
جرمنی اسکالرشپ 2027 کے تحت اہل بین الاقوامی طلبہ کو جرمن جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے ماہانہ 1,500 یورو وظیفہ، 100 یورو موبیلیٹی الاؤنس اور دیگر مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد: جرمنی میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم موقع سامنے آیا ہے، جہاں روزا لکسمبرگ فاؤنڈیشن اسکالرشپ 2027 کے تحت بین الاقوامی طلبہ کو پی ایچ ڈی کی تعلیم کیلئے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ یہ اسکالرشپ ان طلبہ کیلئے پیش کی گئی ہے جو جرمنی کی کسی تسلیم شدہ…
Read Moreہیوسٹن میں الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کی تقریب، کارکنوں کی شرکت
امریکہ ، ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں قائد تحریک الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ جوش وجذبے سے منائی گئی سالگرہ کی تقریب میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں ، کارکنوں اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ٹیکساس (ہیوسٹن)۔۔۔17، ستمبر ایم کیو ایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے تحت ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ انتہائی جوش و جذبے سے منائی گئی اورسالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ جناب الطاف حسین کی سالگرہ کی تقریب ہیوسٹن میں واقع مقامی ہال کراچی ریسٹورانٹ میں منعقد ہوئی…
Read More