سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کا آبی تحفظ اور دریاؤں کا مستقبل

دریا رکیں گے تو زندگی رکے گی تحریر:محمد محسن اقبال پانی زندگی کی اساس ہے اور اس کی فراوانی ہی سے تہذیبیں پروان چڑھتی، معیشتیں مضبوط ہوتی اور معاشرے خوش حال ہوتے ہیں۔ قدرت نے پانی کے بے شمار ذخائر عطا کیے ہیں، مگر دریا اپنی قدرتی روانی کے باعث انسانی زندگی کے لیے سب سے اہم آبی وسیلہ ہیں۔ پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی دریائی پانی کا تحفظ ایک بنیادی مسئلہ بن گیا تھا، کیونکہ برصغیر کی تقسیم کے بعد بالائی اور زیریں علاقوں میں پانی کی تقسیم…

Read More

صبا قمر کا ماضی کی محبت سے متعلق اہم انکشاف

صبا قمر کا ماضی کی محبت سے متعلق انکشاف پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ماضی کی ایک محبت کا تذکرہ کیا ہے۔ برطانیہ میں موجود صبا قمر نے لندن میں ایس کے ٹی ویلفیئر کے تحت منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مداحوں سے ملاقات کی اور ان کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے۔ تقریب کے دوران اداکارہ سے ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں سوال کیا گیا۔ جواب میں صبا قمر…

Read More

گوگل جیمینائی نے سائبر سکیورٹی ٹیسٹ میں 3 ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرلی

گوگل جیمینائی نے سائبر سکیورٹی ٹیسٹ میں تین ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرلی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل جیمینائی نے سائبر سکیورٹی کی صلاحیتوں کے ایک تجربے کے دوران انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کا استعمال کرتے ہوئے تین ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ مئی میں آزاد سائبر سکیورٹی ادارے ’اِرریگولر‘ کی جانب سے کیے گئے ایک جائزے کے دوران سامنے آیا۔ جائزے کے دوران جیمینائی نے ویب پر دستیاب معلومات تلاش کیں اور ان معلومات کی…

Read More

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے تحت ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ آج منعقد ہو رہا ہے۔ امتحان کے لیے مجموعی طور پر ایک لاکھ 38 ہزار 160 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ایم ڈی کیٹ پاکستان کے 34 امتحانی مراکز کے علاوہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم ایک بین الاقوامی مرکز پر بھی لیا جا…

Read More

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور یمن کے حوثیوں کے ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر خطے میں قائم امریکی سفارتخانوں نے اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔ مصر کی سرکاری نیوز ایجنسی مینا کے مطابق اردن، اسرائیل، عراق، قطر، بحرین، سعودی عرب، عمان، متحدہ عرب امارات اور لبنان میں موجود امریکی سفارتی مشنز کی جانب سے اپنے شہریوں کو موجودہ صورتحال کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی حکام کے…

Read More

ایشین گیمز: سری لنکا نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ایشین گیمز: سری لنکا نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 40 گیندوں پر 71 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے…

Read More