اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں اشیائے ضروریہ کی تازہ قیمتوں کی فہرست جاری کردی ہے، جس میں مرغی، انڈے، چینی، پھل اور سبزیوں کے نرخ شامل ہیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق مختلف اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں اور مارکیٹ کمیٹی کے حکام نے […]

بیٹیوں کی تعلیم اور عزتِ نسواں، علم و کردار سے روشن مستقبل

چراغِ علم اور حرمتِ نسواں  تحریر:محمد محسن اقبال ہر والدین کے دل میں یہ آرزو ضرور پنہاں ہوتی ہے کہ وہ اپنی اولاد کو وہ تعلیم اور مواقع فراہم کریں جو شاید انہیں اپنے زمانے کے حالات اور محدود وسائل کے باعث میسر نہ آ سکے۔ ان کا یقین ہوتا ہے کہ علم ہی وہ […]

پاکستان میں پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف سرٹیفکیٹ سسٹم کا اجرا

پاکستان میں پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف سرٹیفکیٹ سسٹم کا اجرا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف سرٹیفکیٹ سسٹم کے اجرا کو ملک بھر کے لاکھوں پنشنرز، بالخصوص بزرگ اور جسمانی طور پر معذور شہریوں کے لیے سہولت کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کی سہولت […]

عمران خان طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

عمران خان کو طبی معائنے کے بعد دوبارہ جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو اسلام آباد کے ایک اسپتال میں طبی معائنے کے بعد جمعہ کی صبح دوبارہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے معائنے کے بعد انہیں طبی طور پر فٹ قرار دیا گیا۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق عمران خان کا معائنہ ماہر ڈاکٹروں کی […]

حسن ابدال میں آر پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل پر فوری احکامات

آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی زیرِ صدارت حسن ابدال میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات جاری، تفصیلات کےمطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے حکومتِ پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت TMA ہال حسن ابدال میں کھلی کچہری کا […]