ایل نینو کے باعث سری لنکا میں شدید خشک سالی اور تباہ کن سیلاب کا خدشہ

وزیر ماحولیات نے پانی کی قلت، فصلوں کو خطرات اور اکتوبر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے عوام کو احتیاط کی ہدایت کر دی۔ کولمبو: سری لنکا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ایل نینو (El Niño) موسمیاتی رجحان کے باعث ملک کو پہلے شدید خشک سالی اور بعد ازاں تباہ کن […]

اڈانی گروپ نئی ایئرلائن شروع کرنے پر غور، بھارت کی فضائی صنعت میں بڑی تبدیلی کا امکان

نئی دہلی: بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کا اڈانی گروپ نئی کمرشل ایئرلائن شروع کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے، جو بھارت کی فضائی صنعت میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہو سکتی ہے اور مارکیٹ کی دو بڑی ایئرلائنز انڈیگو اور ایئر انڈیا کے لیے نیا چیلنج بن سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

سنجاوی میں پولیس چوکی پر حملہ، حملہ آور فرار

سنجاوی کے علاقے صغرہ میں پولیس چوکی پر حملہ، حملہ آور فرار کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) سنجاوی سنجاوی کے علاقے صغرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں چوکی کو شدید نقصان پہنچا اور دیواریں منہدم ہو گئیں۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کسی جانی […]

مستونگ دہشت گرد حملہ: سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ شہید

مستونگ: قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین شہید، ایڈیشنل سیشن جج زخمی ہوگئے کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شورش زدہ علاقے مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیشن جج […]

ہیوسٹن میں یونس خان کی آمد، فلاحی مہم کا آغاز

ہیوسٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والے لیجنڈ یونس خان 30 اگست 2026 بروز اتوار کو ہیوسٹن، ٹیکساس کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ (HHRD) کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی خصوصی فلاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب […]