آقا اور غلام کا نظریہ ختم کیا جائے، محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کوئٹہ میں سیاسی اور طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

آقا اور غلام کا نظریہ ختم کیے بغیر ملک نہیں چل سکتا، محمود خان اچکزئی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے، جس سے نکلنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی، پارلیمان کی سپرمیسی اور آقا و غلام کے نظریے کا خاتمہ ہے۔ وہ پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (PSO) کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے صدارتی خطاب کر رہے تھے۔…

Read More

سردار ایاز صادق اور پارلیمانی مفاہمت کی کوششیں

سردار ایاز صادق: سیاسی تقسیم کے درمیان پارلیمان کا پل تحریر:محمد محسن اقبال پاکستان کے ہنگامہ خیز سیاسی منظرنامے میں پارلیمان وہ واحد ادارہ ہے جہاں اختلاف کو مکالمے میں، کشمکش کو مفاہمت میں اور سیاسی فاصلے کو باہمی گفت و شنید میں بدلا جا سکتا ہے۔ پارلیمان دراصل وہ ایوان ہے جہاں مختلف سیاسی تصورات ایک دوسرے کے سامنے آتے، اپنے مؤقف کا دفاع کرتے اور بالآخر کسی مشترکہ راستے کی تلاش کرتے ہیں۔ ایسے نازک اور پُرآشوب حالات میں اسپیکر کا منصب محض ایوان کی کارروائی چلانے تک…

Read More