آقا اور غلام کا نظریہ ختم کیے بغیر ملک نہیں چل سکتا، محمود خان اچکزئی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے، جس سے نکلنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی، پارلیمان کی سپرمیسی اور آقا و غلام کے نظریے کا خاتمہ ہے۔ وہ پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (PSO) کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے صدارتی خطاب کر رہے تھے۔…
Read Moreپاکستان سیاست
سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پر بلوچستان کے قبائلی رہنماؤں کا ردعمل
سرداری اور نوابی نظام کے خاتمے کی قرارداد سمجھ سے بالاتر ہے، یہ نظام صدیوں پرانا ہے: نواب محمد خان شاہوانی، سردار کمال خان بنگلزئی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنماؤں نواب محمد خان شاہوانی، سردار کمال خان بنگلزئی اور دیگر سرداران نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں سرداری اور نوابی نظام کے خاتمے کے حوالے سے لائی گئی قرارداد سمجھ سے بالاتر ہے۔ نواب محمد خان شاہوانی نے کہا کہ نوابی اور سرداری نظام سینکڑوں…
Read Moreپی ٹی آئی کا لانگ مارچ پشاور پہنچ گیا
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پشاور پہنچ گیا، لکی مروت، کرک اور کوہاٹ سے ہوتا ہوا قافلہ منزل پر پہنچا پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ، جو 4 اکتوبر 2026 کو شروع ہوا، مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا رات گئے خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گیا۔ فراہم کردہ خبر کے مطابق، لانگ مارچ کا قافلہ لکی مروت، کرک، کوہاٹ، متنی اور خیبر سے گزرتا ہوا پشاور پہنچا۔ لانگ مارچ کی پشاور آمد پی ٹی آئی کی صوبے میں جاری سیاسی سرگرمیوں کا تازہ…
Read Moreایاز صادق، رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ایاز صادق، رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چوہدری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سیاسی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو…
Read Moreمحمود خان اچکزئی: ملک بدترین بحران کا شکار، حل آزاد پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی
ملک تاریخ کے بدترین بحران کا شکار، حل آزاد پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی میں ہے: محمود خان اچکزئی رپورٹ: سید سردار محمد خوندائی کوئٹہ ژوب شہر کے یادباز محمد شہید پارک میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے زیر اہتمام 7 اکتوبر اور 11 اکتوبر کے شہداء کی یاد میں ایک بڑے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی، نواب ایاز خان جوگیزئی اور پارٹی کے…
Read Moreسردار ایاز صادق اور پارلیمانی مفاہمت کی کوششیں
سردار ایاز صادق: سیاسی تقسیم کے درمیان پارلیمان کا پل تحریر:محمد محسن اقبال پاکستان کے ہنگامہ خیز سیاسی منظرنامے میں پارلیمان وہ واحد ادارہ ہے جہاں اختلاف کو مکالمے میں، کشمکش کو مفاہمت میں اور سیاسی فاصلے کو باہمی گفت و شنید میں بدلا جا سکتا ہے۔ پارلیمان دراصل وہ ایوان ہے جہاں مختلف سیاسی تصورات ایک دوسرے کے سامنے آتے، اپنے مؤقف کا دفاع کرتے اور بالآخر کسی مشترکہ راستے کی تلاش کرتے ہیں۔ ایسے نازک اور پُرآشوب حالات میں اسپیکر کا منصب محض ایوان کی کارروائی چلانے تک…
Read More