چمن: جے ٹی آئی کے صوبائی رہنما احسان اللہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید، ڈی سی کمپلیکس کے سامنے دھرنا چمن (سید سردار محمد خوندائی) — چمن کے نواحی علاقے محمود آباد میں مدرسہ شیخ الحدیث مولانا شرف الدین کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جمعیت طلباء اسلام (جے ٹی آئی) کے صوبائی رہنما احسان اللہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی اور ضلعی رہنما سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ چمن سول ہسپتال پہنچ گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے…
Read Moreجمعیت علمائے اسلام
ایاز صادق، رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ایاز صادق، رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چوہدری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سیاسی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو…
Read Moreجمعیت علمائے اسلام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) — جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ جماعت کے منتخب نمائندوں کو فورتھ شیڈول کے نام پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے کہا کہ منتخب نمائندوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری سید آغا مولانا محمود شاہ، مولانا غلام…
Read More