بلوچستان میں یومِ آزادی کی تیاریاں مکمل، فول پروف سیکیورٹی انتظامات

بلوچستان بھر میں یوم آزادی بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پورے صوبے میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور آزاد اقوام اپنی آزادی کا جشن جوش و جذبے سے مناتی ہیں، یہی زندہ قوموں کا شعار ہے۔ مٹھی بھر شرپسند عناصر اور ملک دشمنوں کا کوئی مقام نہیں۔ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار مملکت ہے، اس کی حفاظت…

Read More

یومِ آزادی اتحاد و عزم کی تجدید کا دن ہے: بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت

یومِ آزادی اتحاد و عزم کی تجدید کا دن ہے: بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت قیامِ پاکستان کیلئے آباؤ اجداد کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم کیا جائے فیصل آباد (میاں افتخار احمد) بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے اہل وطن کو آزادی کی 79ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قوم کو درپیش سماجی، سیاسی، معاشی اور سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔…

Read More

حضرو منورہ آباد میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، 2 زخمی؛ شوہر بھی ہلاک

 تحصیل حضرو منورہ آباد میں شوہر کی فائرنگ، بیوی جاں بحق، ساس اور بہن زخمی، فائرنگ کرنے والے شوہر نے خودکشی کر لی اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو کے علاقے منور آباد میں 22 سالہ احسان اللہ ولد نذیر نے گھر میں فائرنگ کی، جس کی زد میں آ کر اس کی 22 سالہ اہلیہ جاں بحق ہو گئی، جبکہ 18 سالہ دخترِ نذیر (بہن) اور 40 سالہ زوجہ محمد لیاقت (ساس) زخمی ہو گئیں۔ فائرنگ کے بعد احسان اللہ نے خود کو…

Read More

8 اگست یوم شہداء: شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

8 اگست یومِ شہداء: کچھ سانحات صرف تاریخ نہیں بنتے بلکہ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 8 اگست یومِ شہداء کے موقع پر کوئٹہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض سانحات صرف تاریخ نہیں بنتے بلکہ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں، اور 8 اگست کا سانحہ بھی بلوچستان کی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش باب ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان…

Read More

اصغر خان اچکزئی: بلوچستان میں ظلم و جبر انتہا کو پہنچ چکا ہے

پشتون بلوچ سرزمین میں ظلم و جبر انتہا کو پہنچ چکا، معاشرے کا کوئی طبقہ محفوظ نہیں: اصغر خان اچکزئی چمن (سید سردار محمد خوندئی): عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ سرزمین میں ظلم، جبر اور آمریت انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ محافظوں اور ججوں سے لے کر تاجروں، سیاسی قیادت، مزدوروں، غریب عوام اور خواتین تک معاشرے کا کوئی طبقہ مبینہ ریاستی تشدد سے محفوظ نہیں رہا۔ چمن میں باچا خان مرکز، ٹرنچ روڈ کے سامنے…

Read More

پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری مختلف مکاتبِ فکر کے مسلم و مسیحی رہنماؤں کی شرکت، ملکی ترقی، خوشحالی اور امن کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار فیصل آباد(میاں افتخار احمد) پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری ٹی ایم اے ہال فیصل آباد میں منعقد ہوئی، جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور ریورنڈ بشپ طفیل بزمی کی دعا سے کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی میاں طاہر جمیل ایم پی اے پی پی 115 جبکہ کامران بھٹی چیف…

Read More

سپیریئر کالج جنڈ کی شاندار کامیابی، محمد شاکر اللہ نے تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

سپیریئر کالج جنڈ کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی کا تسلسل، محمدشاکر اللہ نے تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اٹک (نمائندہ خصوصی): سپیریئر گروپ آف کالجز جنڈ کیمپس نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2026ء میں بے مثال کامیابی حاصل کی ہے۔کالج کے ہونہار طالب علم محمد شاکر اللہ (رول نمبر 931709) نے کل 1200 میں سے 1152 نمبر حاصل کرکے پوری تحصیل میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ محمد شاکر اللہ کا تعلق ضلع اٹک کے سب…

Read More

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا دفاعی معاہدہ، معاشی تعاون کی نئی راہیں کھلنے کی امید

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تین ملکی دفاعی معاہدے کو ایک اہم سیکیورٹی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اس کے طویل مدتی فوائد صرف دفاعی شعبے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کے نتیجے میں تینوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور صنعتی تعاون میں بھی نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان معاشی ترقی بحال کرنے، غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے، برآمدات…

Read More

ہنگو میں سیکیورٹی آپریشن، پاک فوج کے کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک کیپٹن نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 7 اگست کو خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع ہنگو میں آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور…

Read More

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، آل پارٹیز رہنماؤں کا امن و امان اور سیاسی حل پر زور

بلوچستان میں ظلم و جبر کی انتہا، قومی شاہراہیں غیر محفوظ اور صوبے کا مسئلہ سیاسی ہے۔ آل پارٹیز کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کے ایک اہم اور طویل آل پارٹیز مشاورتی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں نے واضح کیا کہ بلوچستان کا مسئلہ خالصتاً سیاسی ہے اور اسے سیاسی طریقوں سے ہی حل کیا جانا چاہیے۔ اگر بلوچستان کو فتح کرنے کے لیے ایک لاکھ قوانین بھی بنا…

Read More